Home / 2021 / February / 12 (page 2)

Daily Archives: February 12, 2021

امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

 انقرہ:  ترکی نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا …

Read More »

سعودیہ میں کرپشن کے الزامات پر 48 اعلیٰ حکومتی شخصیات کے خلاف کارروائی

الریاض:  سعودی عرب میں مزید 48 اعلیٰ سرکاری حکام کے خلاف کرپشن سمیت دیگر الزامات میں کارروائی کی گئی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت کے محکمہ انسداد بدعنوانی النزاہہ کا کہنا ہے کہ جن 48 حکام کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ان  کا تعلق دفاع، داخلہ، انصاف، بلدیات، …

Read More »

سی ایم جی کی ’شامِ جشنِ بہار 2021‘ کی عالمی ناظرین میں مقبولیت

بیجنگ:  11 فروری کی شام نئے چینی قمری سال کے آغاز کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ (سی ایم جی) کی جانب سے ’’جشن بہار  ایوننگ گالا 2021‘‘پیش کیا گیا جو رنگا رنگ پروگراموں اور اعلیٰ درجے کی ٹیکنالوجیز کا حسین امتزاج تھا۔ یہ ایوننگ گالا پوری دنیا میں ناظرین  کےلیے …

Read More »

خواتین سے متعلق بیان: ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ کو استعفیٰ دینا پڑگیا

چند روز قبل خواتین سے متعلق بیان دینے پر شدید تنقید کی زد میں آنے والے ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ نے بلآخر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے سربراہ 83 سالہ یوشیرو موری نے خواتین سے متعلق بیان دیا تھا کہ ’خواتین بہت زیادہ …

Read More »

عراق میں کرد جنگجوؤں کی فائرنگ سے ترکی کے 3 فوجی جاں بحق

انقرہ:  عراق میں کرد جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ میں ترکی کے 3 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے شمالی علاقے دوحک میں علیحدگی پسند مسلح جماعت کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کے خلاف ترک فوج نے آپریشن کیا اور اس دوران جوابی فائرنگ …

Read More »

مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو ساڑھے 4 سو ارب کا چونا لگادیا

 اسلام آباد:  مودی حکومت نے اپنی ہی ایئر فورس کو 45 ہزار 696 کروڑ بھارتی روپے کا ٹیکہ لگا دیا۔بی جے پی کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کو 6.25 بلین ڈالر کے ٹھیکے سے نوازا اور تیجا جہاز لینے پر مجبور کیا۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی فضائیہ پہلے دن ہی …

Read More »

روس کی یورپی یونین سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

 ماسکو:  روس نے دھمکی دی ہے ک اگر صدر ولادیمیر پوتن پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کردیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس  وزارت کے وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اگر تکلیف دہ اقتصادی اور سفری پابندیوں کا سامنا کرنا …

Read More »

چین میں بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی گئیں

نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ چین نے برطانیہ کی جانب سے چینی سرکاری ٹی وی کا لائسنس منسوخ کرنے کے ایک ہفتے بعد بی بی سی ورلڈ نیوز کی نشریات روک دی ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کے نئے سال کے موقع …

Read More »

مودی ایک ڈرپوک آدمی ہے، راہول گاندھی

نئی دہلی:  کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے نریندر مودی کو بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم میں چین کو جواب دینے کی ہمت نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی میں ملک کی …

Read More »

عالمی پابندیوں کے باوجود ایران نے یورینیم کی تیاری شروع کردی

پیرس: عالمی طاقتوں سے ہوئے جوہری معاہدے میں طے شدہ حد کی نئی خلاف ورزیاں کرتے ہوئے ایران نے حال ہی میں یورینیم کی تیاری شروع کردی ہے جس پر روس اور فرانس نے ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی …

Read More »