Home / 2021 / February / 12 (page 4)

Daily Archives: February 12, 2021

پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان کردیا

 لاہور:  پی سی بی نے دورہ جنوبی افریقا کے شیڈول کا اعلان کردیا، قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم اپریل میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی۔ اس دوران 3 ایک روزہ اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ دورے میں شامل تین …

Read More »

پی ایس ایل 2021 کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری

 لاہور:  پی سی بی نے 20 فروری سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 2021 کے لیے ٹیموں کی ٹریننگ اورمیڈیا کانفرنسزکا شیڈول جاری کردیا۔کوویڈ 19 پروٹوکولزکے تحت میڈیا نمائندگان کوصرف نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ ٹریننگ سیشنزکی کوریج کی اجازت ہوگی۔ سات مارچ تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری …

Read More »

پی ٹی اے کی موبائل فون کی خرید وفروخت سے متعلق عوام کو اہم ہدایت

 اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون، جی ایس ایم ایمپلی فائرز، بوسٹرز، ریپیٹرز اور سم باکس کی خریدو فروخت سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے عوام الناس کو ہدایت کی گئی ہے کہ سیکشن 29 ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ …

Read More »

آزادانہ ٹیکس پالیسی یونٹ ( ٹی پی یو) کے قیام کی منظوری

 کراچی:  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک آزادانہ ٹیکس پالیسی یونٹ ( ٹی پی یو)کے قیام کی منظوری دیدی۔  ٹی پی یو ٹیکس سسٹم میں ریونیو لیکیج کی نشاندہی کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیکسوں کی شرح سے متعلق سفارشات اور زیادہ ریونیو اکٹھا کرنے کے لیے اقدامات تجویز کرے گا۔ …

Read More »

سینیٹ انتخابات: مسلم لیگ (ن) کا پروفیسر ساجد میر کو ایک مرتبہ پھر ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پروفیسر ساجد میر کو کال کر کے کہا ہے کہ پارٹی نے ایک مرتبہ پھر انہیں سینیٹ انتخابات کے لیے کھڑا کرنے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا وہ الیکشن لڑنے کے لیے تیار رہیں۔ یہ پانچویں مرتبہ ہے کہ جمعیت اہلِ حدیث …

Read More »

اثاثوں کی حکومت کو منتقلی، اسٹیٹ بینک کو ملا اختر منصور کے اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے کا حکم

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کو مقتول افغان طالبان رہنما ملا اختر منصور کے نجی بینک میں جمع کروائی گئی ‘لاوارث’ رقم غیر منجمد کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سرکاری خزانے میں فنڈز کی منتقلی کا عمل شروع کیا …

Read More »

وزیراعظم نے ‘لئی ایکسپریس وے’ پر کام کے آغاز کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 65 ارب روپے کے لئی ایکسپریس وے اور سیلابی گزرگاہ کے منصوبے پر کام کے آغاز کی باضابطہ منظوری دے دی۔ وزیراعظم نے یہ منظوری ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی، اجلاس میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد …

Read More »

پشاور میں احمدی ہومیو پیتھک ڈاکٹر قتل

پشاور کے علاقے بازید خیل میں ایک نو عمر لڑکے نے احمدی ہومیو پیتھک ڈاکٹر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ انقلاب پولیس تھانے کے ایک عہدیدار نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مرنے والے فرد کا تعلق احمدی جماعت سے ہے۔ پولیس ترجمان نے مقتول کی شناخت …

Read More »

نیپرا نے ‘بیس ٹیرف’ میں 83 پیسے اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 84 ارب روپے سے زائد رقم کے حصول کے لیے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) میکانزم کے تحت سابق واپڈا کی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے بجلی نرخوں میں مزید 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دے دی۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن رواں ماہ مردم شماری کے نتائج کی اشاعت کا خواہاں

صوبوں میں طویل عرصے سے زیر التوا بلدیاتی انتخابات کروانے کے سلسلے میں تمام قانونی سقم دور کرنے کی خاطر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مارچ سے قبل 2017 کی مردم شماری کے نتائج سرکاری سطح پر شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان …

Read More »