Home / 2021 / February / 12 (page 3)

Daily Archives: February 12, 2021

فیس بک ایک آڈیو سوشل ایپ تیار کرنے میں مصروف

فیس بک کو ایسی کمپنی کے طور پر جانا جاتا ہے جو اپنے حریفوں کے خیالات کو چرا لیتی ہے۔ اب فیس بک نے ایک سوشل آڈیو ایپ کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فیس بک حال ہی میں مقبول ہونے والی انوائٹ اونلی آڈیو …

Read More »

یہ میزائل بردار ڈرون فضا سے لانچ کیا جاسکے گا

واشنگٹن ڈی سی:  دفاعی تحقیق کے امریکی ادارے ’ڈارپا‘ نے ایک نئے ڈرون ’لانگ شاٹ‘ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جاسکے گا۔لانگ شاٹ پر ابتدائی کام اور ڈیزائن کا ٹھیکہ تین بڑے اداروں کے سپرد …

Read More »

نرخ مقرر کیے بغیر نجی کمپینوں کو ویکیسن درآمد کرنے کی اجازت

acci اسلام آباد: حکومت نے نجی کمپنیوں کو کورونا وائرس ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے دی اور مقامی مارکیٹ میں اس کی فروخت کے لیے کوئی نرخ مقرر نہیں کیے گئے۔ تاہم صرف معتبر دوا ساز کمپنیوں کی رجسٹرڈ ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ہے اور جب …

Read More »

انڈے صحت کیلئے مفید یا نقصان دہ؟ طبی سائنس بھی فیصلہ کرنے میں ناکام

اس سوال کو بھول جائیں کہ انڈا پہلے آیا یا چکن، زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ کیا انڈے صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں یا نہیں؟ بدقسمتی سے طبی سائنس اب تک اس حوالے سے کوئی حتمی جواب نہیں دے سکی بلکہ اکثر انڈوں کے فوائد یا نقصانات …

Read More »

کینسینو کووڈ ویکسین کو پہلے ملک میں استعمال کی منظوری حاصل

چین کی جس تجرباتی کووڈ ویکسین کا ٹرائل پاکستان میں مکمل ہوگیا ہے اس کے ہنگامی استعمال کی منظوری میکسیکو نے دے دی ہے۔ میکسیکو پہلا ملک بن گیا ہے جس نے کینسینو کی ایک خوراک والی کووڈ ویکسین کو استعمال کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس ویکسین کو کینسینو بائیولوجیکس اور …

Read More »

کرس گیل نے اب موسیقی میں بھی نام کمانے کا فیصلہ کرلیا

کنگسٹن:  ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے اب موسیقی میں بھی نام کمانے کا فیصلہ کرلیا۔کرس گیل سنجیدگی سے ڈانس ہال میوزک کیریئر شروع کرنے کے ساتھ اپنا پروڈکشن سیٹ اپ بنانے پر بھی غور کررہے ہیں۔ انھوں نے 2020 میں ڈانس ہال آرٹسٹ اسٹائیلو جی کے ساتھ ایک ری مکس کیا …

Read More »

رافیل نڈال کو نازیبا اشارے، خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا

 میلبورن:  آسٹریلین اوپن میچ کے دوران اسپنش پلیئر رافیل نڈال کو نازیبا اشارے کرنے والی خاتون تماشائی کو اسٹینڈ سے باہر نکال دیا گیا۔ مائیکل مموہ سے میچ کے دوران ایک خاتون مسلسل نڈال پر آوازیں کسنے کے ساتھ نازیبا اشارے بھی کررہی تھیں، جس پر سیکیورٹی اہلکار انھیں وہاں سے لے …

Read More »

علیم ڈار کا پہلا فیصلہ تبدیل ہوگیا

 لاہور:  پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 12فیصلے ایسے کیے جنھیں مختلف ٹیموں نے چیلنج کیا۔علیم ڈار کے درست فیصلوں پر ٹیکنالوجی مہر تصدیق کرتی رہی، پاکستانی امپائر نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 12فیصلے ایسے کیے جنھیں مختلف ٹیموں نے چیلنج کیا جب کہ ڈی آرایس نے ان میں سے …

Read More »

پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیےغیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع

پی ایس ایل 6 میں شرکت کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی کنگزکے چیڈوک والٹن پاکستان پہنچنے والے پہلے غیرملکی کرکٹرہیں، ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے گولڈن وکٹ کیپر بیٹسمین جمعہ کی صبح کراچی پہنچے، اسلام آباد یونائیٹڈ سے کراچی کنگز منتقل ہونے والے پلالٹینم …

Read More »

محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکناچور

 کراچی:   محمد رضوان کے بیٹ سے کئی ریکارڈز چکنا چور ہوگئے، وہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی ثابت ہوئے۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں محمد رضوان نے ناقابل شکست 104رنز اسکور کرکے ٹیم کا مجموعہ 6 وکٹ پر 169 تک پہنچایا، انھوں نے 64 بالز …

Read More »