Home / 2021 / February / 20 (page 3)

Daily Archives: February 20, 2021

انسانی مداخلت سے دنیا کے نصف دریاؤں میں مچھلیوں کی انواع میں کمی

فرانس:  اگرچہ کرہ ارض پر صنعتی انقلاب کے بعد سے ہی دریاؤں اور جھیلوں میں موجود میٹھے پانی کی مچھلیوں کی اقسام تیزی سے روبہ زوال ہے تاہم اس ضمن میں ایک بہت وسیع تحقیق کی گئی ہے۔ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر کے نصف دریاؤں میں …

Read More »

گھونگھے سے زہر بگڑے ہوئے ملیریا کے علاج میں پیشرفت

فلوریڈا: پلازموڈیئم فلکیپرم سے پھیلنے والا ملیریا بہت شدید اور جان لیوا ہوتا ہے۔ اس طرح کے مرض کے لیے اب ایک سمندری گھونگھےکے زہر پر تحقیق سے اس کے حوصلہ افزا نتائج سامنےآئے ہیں۔بعض ملیریا طفیلیوں (پیراسائٹس) مارنے والی دواؤں سے بھی ٹھیک نہیں ہوتے۔ ہر سال شدید ملیریا 50 …

Read More »

کورونا وائرس نے انسانی زندگی کے دو کروڑ سال کم کردیئے، تحقیق

لندن:  وبائی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے 81 ممالک سے دستیاب اعداد و شمار کی مدد سے تخمینہ لگایا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے جاری عالمی کورونا وبا سے مجموعی طور پر انسانی زندگی کے 2 کروڑ 5 لاکھ (20.5 ملین) سال کم ہوگئے ہیں۔واضح رہے کہ ’’زندگی کے ضائع …

Read More »

ایک ٹرافی 6 دعویدار: کس کا چلے گا وار، ختم ہوا انتظار

 کراچی /  لاہور:  ایک ٹرافی 6 دعویدار،کس کا چلے گا وار،ختم ہوا انتظار، پلیئرز مقابلے کیلیے تیار، پی ایس ایل 6 کا میلہ آج سے سجے گا۔پی ایس ایل 6 کا ہفتے سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آغاز ہورہا ہے،کورونا کی وجہ سے روایتی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی مگرشام 6.45 پر ٹیکنالوجی …

Read More »

بھارت میں ورلڈ کپ؛ پاکستان نے دوٹوک موقف اپنا لیا

 لاہور:   بھارت میں ٹی20 ورلڈکپ کے حوالے سے پاکستان نے دوٹوک موقف اپنا لیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے احسان مانی نے کہاکہ بھارت نے پاکستانی اسکواڈ کیلیے ویزوں کی یقین دہانی نہیں کرائی تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای منتقل کرنے کا مطالبہ کریں گے،صرف کرکٹرز اور معاون …

Read More »

کراچی کنگز کو اوپنرز سے دھماکا خیز کارکردگی کی توقع

کراچی کنگز نے خطرناک اوپنرز سے دھماکا خیز کارکردگی کی توقعات وابستہ کرلیں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pkکے پروگرام ’’کرکٹ کارنر ود سلیم خالق‘‘ میں گفتگوکرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ شرجیل خان اگر پاکستان میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بہترین اوپنر …

Read More »

کشمیر پریمیئر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز

کراچی:  کشمیر پریمیئر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔شاہد آفریدی، بابر اعظم ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد سمیت بطور آئیکون پلیئرز پہلے ہی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں۔ کے پی ایل کے لیے پاکستانی انٹرنیشنل اور ڈومسیٹک پلیئرز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ رجسٹریشن …

Read More »

بائیوسیکیورببل کی خلاف ورزی؛ وہاب ریاض افتتاحی میچ سے آؤٹ

 کراچی:  پی ایس ایل 6 کے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی کو کپتان وہاب ریاض کا ساتھ حاصل نہیں ہوگا۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کوچ ڈیرن سیمی کے ہمراہ بائیوسیکیور زون سے باہر موجود اونر سے ملاقات کر لی تھی۔ یہ واقعہ گذشتہ روز پریکٹس میچ کے دوران …

Read More »

پی ایس ایل 6؛ افتتاحی میچ سے قبل ایک کھلاڑی کورونا میں مبتلا

 کراچی:  پی ایس ایل 6 میں شریک کرکٹر کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اورغیرملکی کھلاڑیوں کے تحفظات کے پیش نظر بائیو سیکور …

Read More »

کیا ’پارٹی گرل‘ دنانیر مبین زلمی کیمپ کا حصہ بننے والی ہیں؟

کراچی:  پارٹی ویڈیو سے مشہور ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی حال ہی میں شیئر کی گئی پوسٹ سے اشارہ مل رہا ہے کہ وہ پشاور زلمی کیمپ کا حصہ بننے جارہی ہیں۔دنانیر مبین نے گزشتہ روز انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دو تصاویر شیئر کیں جن میں وہ پیلے رنگ …

Read More »