Home / 2021 / February / 20 (page 4)

Daily Archives: February 20, 2021

برآمدکنندگان کو ادائیگیوں کی مزید اقسام سے استفادے کی اجازت

p  کراچی:   اسٹیٹ بینک نے برآمدات کو فروغ دینے کیلیے برآمدکنندگان کو ادائیگیوں کی مزید اقسام سے استفادے کی اجازت دے دی۔آئی ٹی خدمات سمیت اشیا و خدمات کے برآمدکنندگان کو اپنی برآمدی آمدنی کا ایک مخصوص حصہ اپنے اسپیشل فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رکھنے کی اجازت دی گئی ہے تاہم …

Read More »

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 جوان شہید

قبائی ضلع جنوبی وزیرستان میں سراروغہ کے علاقے میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے میں 5 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ جمعرات کی دیر رات ہونے والے اس حملے سے متعلق پولیس کا کہنا تھا کہ شہید ہونے والے اہلکار فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 223 ونگ سے تعلق …

Read More »

ضمنی انتخابات: نوشہرہ میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، مسلم لیگ (ن) کا امیدورار کامیاب

سیالکوٹ/نوشہرہ: ایک طرف جہاں پنجاب میں ضمنی انتخاب میں پرتشدد واقعات میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے وہیں خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گڑھ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی کامیابی حکمران جماعت کے لیے ایک بڑے سرپرائز کے طور پر سامنے …

Read More »

ضمنی انتخاب: الیکشن کمیشن نے این اے 75 کا نتیجہ روک دیا

قومی اسمبلی کے حلقہ 75 (سیالکوٹ 4) میں ضمنی انتخاب میں نتائج میں غیرضروری تاخیر اور عملے کے لاپتا ہونے پر 20 پولنگ اسٹیشن کے نتائج میں ردو بدل کے خدشے کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے متعلقہ افسران کو غیرحتمی نتیجہ کے اعلان سے روک دیا ہے۔ واضح رہے …

Read More »

اٹارنی جنرل آن لائن مواد کے جائزے کیلئے کونسل کے قیام پر رضامند

اسلام آباد: اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل برائے پاکستان ’ناپسندیدہ‘ سوشل میڈیا مواد کے جائزے کے لیے کونسل کے قیام کی تجویز سے راضی ہوگئے ہیں کیونکہ اس وقت سوشل میڈیا مواد کی نگرانی کے لیے کوئی مناسب فورم نہیں ہے۔ اٹارنی …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے مزید ایک ہزار 340 افراد متاثر، فعال کیسز 24 ہزار رہ گئے

r پاکستان میں کورونا وائرس کو ایک سال کا عرصہ ہونے کو قریب ہے اور دوسری لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں بھی کچھ حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے …

Read More »

گھی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ، بجلی کا سرچارج ختم

اسلام آباد: حکومت نے بجلی پر 10 پیسے فی یونٹ سرچارج کو ختم کردیا اور یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت کیلئے گھی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو (15 فیصد) اضافہ کردیا۔ یہ فیصلہ وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے …

Read More »

وزیر اعظم لاپتا افراد کی نمائندہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے، شیریں مزاری

ee وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک ہفتہ سے زائد عرصے سے دارالحکومت میں احتجاج کرنے والے لاپتا افراد کے لواحقین کی ایک تین رکنی نمائندہ کمیٹی سے مارچ میں ملاقات کریں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر …

Read More »

پاکستانی فِن ٹیک پے پرو کو یو ایس ایڈ کی طرف سے 70 لاکھ سے زائد کے فنڈز موصول

کاروبار سے کاروبار (بی ٹو بی) اور کاروبار سے صارفین (بی ٹو سی) کی ادائیگیوں پر مرکوز فن ٹیک (مالیاتی ٹیکنالوجی) اسٹارٹ اپ پے پرو نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکی امداد، یو ایس ایڈ سمال اور میڈیم انٹرپرائز ایکٹیویٹی (ایس ایم ای اے) سے 7.4 ملین روپے کی …

Read More »

عید سے قبل چینی کی درآمد کا ٹینڈر، ٹیکس چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: عیدالفطر تک کم از کم 50 ہزار ٹن تک چینی درآمد کرنے کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری ہونے کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پر سیلز ٹیکس اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی چھوٹ کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔ …

Read More »