Home / 2021 / February / 20 (page 2)

Daily Archives: February 20, 2021

کرونا کے خلاف روس کا بڑا اقدام، تیسری ویکسین کی منظوری

ماسکو: روس نے کرونا وبا سے لڑنے کے لئے ایک اور ویکسین کو رجسٹرڈ کرلیا ہے، روس کو کرونا کی پہلی ویکسین بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزیر اعظم میخائل میشوتن نے کرونا ویکسین سے متعلق بلائے گئے اجلاس میں بتایا …

Read More »

چین میں جعلی کورونا ویکسین اسمگل کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

بیجنگ:  چین میں نمک ملا منرل واٹر کو کورونا ویکسین کی پیکنگ میں بیرون ملک اسمگل کرنے والے گروہ کا سرغنہ پکڑا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں ’’کانگ‘‘ نامی اسمگلر کو حراست میں لیا گیا ہے جس نے دورانِ تفتیش 58 ہزار جعلی کورونا ویکسین بنانے کا اعتراف کرتے …

Read More »

پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ دار کو 12 سال قید کی سزا

واشنگٹن: امریکی فیڈرل جج نے اعلیٰ سطح کے امریکی حکام کے لیے لابنگ کرنے اور غیر ملکی ایجنٹ کی حیثیت سے اپنے کام کو چھپانے کے لیے جعل سازی کے الزام میں پاکستانی نژاد امریکی سرمایہ کار کو 12 سال قید کی سزا سنائی۔ کیلیفورنیا کے رہائشی عماد زبیری پر …

Read More »

میانمار میں مظاہرین پر فائرنگ سے خاتون ہلاک، فوج مخالف احتجاج میں شدت

رنگون:  میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے اور اب بدھ بھکشوؤں کے ساتھ ساتھ ملک کی اقلیتی برادری بھی اسیر حکمراں آنگ سان سوچی کی رہائی اور جمہوریت کی بحالی کے لیے میدانِ عمل میں نکل آئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار میں بدھ …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے  امریکا اور  یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔  میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ جو بائیڈن نے کہا کہ  …

Read More »

اوبر ڈرائیورز کو بھی ملازمین جیسی اجرت، تعطیلات اور مراعات حاصل

 لندن:  برطانیہ کی سپریم کورٹ نے اوبر ڈرائیورز کو بھی ملک میں مزدوروں کو حاصل حقوق کا حق دار قرار دیتے ہوئے حکم دیا کہ انہیں بھی قانون کے تحت کم سے کم اجرت سمیت دیگر سہولیات بھی مہیا کی جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی سپریم کورٹ نے ملک میں …

Read More »

کابل: تین علیحدہ دھماکوں میں 5 افراد ہلاک، دو زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تین علیحدہ علیحدہ دھماکوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامرز نے بتایا کہ پہلے دو دھماکے 15 منٹ کے فرق سے ہوئے جبکہ تیسرا دو …

Read More »

شہزادہ ہیری دوبارہ شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے، شاہی محل

برطانوی شاہی خاندان نے اعلان کیا ہے کہ اب 36 سالہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل دوبارہ کبھی شاہی ذمہ داریاں حاصل نہیں کر پائیں گے۔ شہزادہ ہیری نے جنوری 2020 کے آغاز میں ہی شاہی ذمہ داریوں سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، بعد ازاں ملکہ برطانیہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں تین حریت پسند جاں بحق

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مختلف واقعات میں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں تین حریت پسند جاں بحق ہو گئے۔ مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کی مصروف سڑک پر ایک کشمیری حریت پسند نے دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر کے انہیں ہلاک کردیا۔ 24 غیر ملکی سفیروں کے دورے کے دوران …

Read More »

اب ٹویٹر پر آڈیو کلپس بطور میسج بھیجنے کی سہولت کا آغاز

سان فرانسسكو:  گزشتہ سال اگست میں ٹویٹر نے ٹیکسٹ کے ساتھ ساتھ آڈیو کلپس کو براہِ راست پیغامات (ڈؑی ایم) کی صورت میں بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔ اب  برازیل، بھارت اور جاپان میں اس کی آزمائش کی جارہی ہے۔اس طرح وائس ریکارڈنگ کو براہ راست ٹویٹ میں استعمال کیا جاسکتا ہے …

Read More »