Home / جاگو دنیا / امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کا یورپ اتحاد میں واپسی کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے  امریکا اور  یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔

جو بائیڈن نے کہا کہ  امریکی حکومت ایران کے ایٹمی پروگرام پر سلامتی کونسل کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

Check Also

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *