Home / 2021 / February / 22 (page 3)

Daily Archives: February 22, 2021

گاڑیوں کےلیے توانائی سے بھرپور ’’پاور پیسٹ‘‘ تیار

برلن:  جرمنی میں فرانہافر انسٹی ٹیوٹ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی گاڑیوں کےلیے ٹوتھ پیسٹ جیسا سرمئی ’’پاور پیسٹ‘‘ ایجاد کرلیا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ روایتی لیتھیم بیٹری کے مقابلے میں دس گنا زیادہ توانائی ذخیرہ کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ ہائیڈروجن اور آکسیجن کے آپس …

Read More »

اوپو کے فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز کی تصاویر لیک

اوپو کے نئے فلیگ شپ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے فونز جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ تاہم ان کی تصاویر قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔ فائنڈ ایکس 3 سیریز کے کم از کم 3 فونز پیش کیے جانے کا امکان ہے جن میں فائنڈ ایکس 3 نیو، فائنڈ ایکس …

Read More »

فائزر ویکسین کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے بہت زیادہ مؤثر قرار

فائزر اور بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی لانے میں کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ یہ بات 2 مختلف طبی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ اسرائیل میں ہونے واللی تحقیقی رپورٹس کے حوالے سے مزید تصدیق کی ضرورت ہے اور ابھی وہ …

Read More »

روس میں ’’نئے برڈ فلو‘‘ سے 7 افراد متاثر

ماسکو:  روس میں نئے برڈ فلو ’’ایچ 5 این 8‘‘ (H5N8) سے سات انسانوں کے متاثر ہوئے ہیں اور روسی حکام نے اس بارے میں عالمی ادارہ صحت کو اطلاع بھی دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق، حالیہ چند ماہ سے ’’ایچ 5 این 8‘‘ برڈ فلو کی وبا سے روس، یورپ، چین، …

Read More »

ٹائٹل جیتنے کیلیے بطور ٹیم بہتر پرفارم کرنا ہوگا ؛ وہاب ریاض

 لاہور:  پشاور زلمی حسن علی کے بغیر بھی پی ایس ایل میں کامیاب مہم جوئی کے لیے پْرعزم ہے،کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پیسر کی کمی محسوس ہوگی مگر ان کا خلا پْر کرنے کیلیے دیگر کھلاڑیوں سے توقعات وابستہ ہیں، ٹائٹل جیتنے کے لیے بطور ٹیم بہتر پرفارم کرنا …

Read More »

دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم پہلے انٹرنیشنل میچ کی میزبانی کیلیے تیار

احمد آباد:   دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ اسٹیڈیم پہلے انٹرنیشنل مقابلے کی میزبانی کیلیے تیار ہے۔بھارتی شہر احمد آباد کے سردار پٹیل اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے بعد اب وہاں پر تماشائیوں کی گنجائش ایک لاکھ 10 ہزار ہوچکی ہے، یہاں پر بدھ سے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ …

Read More »

شائقین کے جوش و خروش نے پی ایس ایل کی رونق بڑھادی

 کراچی:   شائقین کے جوش و خروش نے پی ایس ایل کی رونق بڑھادی، چھٹی کی وجہ سے اتوار کو بڑی تعداد میں تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا، منتظمین نے ٹمپریچر دیکھنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کی، ماسک کی پابندی پر بھی سختی سے عمل نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے …

Read More »

ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا

کراچی:  جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے کوئٹہ گلیڈیٹر کو جوائن کرلیا۔وہ سہ روزہ قرنطینہ کے بعد پی ایس ایل 6 کے لیے اپنی ٹیم کو دستیاب ہوں گے،فرنچائز  کی سیپلیمنٹری پک ڈیل اسٹین خاندانی مصروفیات کی وجہ سے ابتدائی دو میچز کا حصہ نہیں بن پائے۔ کراچی آمد کے …

Read More »

لوئر آرڈر میں کھیلنے سے صلاحیتوں کے اظہار کا موقع نہیں مل سکا، محمد رضوان

 کراچی:  محمد رضوان نے کامیابی کا کریڈٹ کوچز کو دیتے ہوئے کہا کہ لوئر آرڈر میں کھیلنے سے صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع نہیں مل سکا۔ سلیم خالق کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ماضی میں لوئر آرڈر میں کھیلنے کی وجہ سے مجھے صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع نہیں مل …

Read More »

پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری سست روی کا شکارہوگئی

 کراچی:  ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام اور کرونا کے عالمی معاشی اثرات کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں کمی دیکھی جارہی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے آغاز پر پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری 85 فیصد کم رہی۔ جنوری 2021 میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری …

Read More »