Home / 2021 / February / 22 (page 4)

Daily Archives: February 22, 2021

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی… ملکی ترقی کیلئے معاشی خودمختاری پر کام کرنا ہوگا

 ’’آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی اور ملکی معاشی مستقبل‘‘ کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم ‘‘میں ایک مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین معاشیات اور بزنس کمیونٹی کے نمائندوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ ڈاکٹر قیس اسلم (ماہر معاشیات ) ملک …

Read More »

یورپی درآمدات میں پاکستان کا حصہ محض 0.3 فیصد

 اسلام آباد:   27 رکن ممالک اور 45 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یورپی یونین دنیا کی سب سے بڑی معیشت اور سب سے بڑا تجارتی بلاک ہے۔ تاہم پاکستان کی موجودہ خارجہ اور تجارتی پالیسی اس حقیقت کے ادراک سے نابلد نظر آتی ہے۔ تاہم اس سمت میں توجہ دینے کا …

Read More »

‘پولیس کے آپریشنل معاملات میں سیاسی مداخلت رکاوٹ ہے’

لاہور: اصلاحات کے مسودے کی تیاری کے دوران پولیس کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ انسپکٹر جرنلز (آئی جی پیز) کے تھنک ٹینک نے اہم مسائل کی ایک نشاندہی کی ہے جس میں سب سے اہم پولیس کے آپریشنل معاملات میں سیاسی مداخلت شامل ہے اور دلیل کی گئی ہے کہ …

Read More »

نظر آرہا ہے اسٹبلشمنٹ مکمل طور پر غیر جانب دار ہے، یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے لیے اسلام آباد سے مشترکہ اُمیدوار نامزد کرنے پر اپوزیشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نظر آرہا ہے کہ اس وقت اسٹبلشمنٹ مکمل طور پر غیر جانب دار ہے۔ اپوزیشن …

Read More »

شمالی وزیرستان: ‘این جی او کیلئے کام کرنے والی’ 4 خواتین کی ٹارگٹ کلنگ

صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میر علی پولیس تھانے کی حدود میں دہشت گردوں نے 4 خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، پولیس نے واقعے کو ٹارگٹ کلنگ قرار دے دیا۔ ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) کے جاری کردہ بیان کے مطابق چاروں خواتین مبینہ …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید ایک ہزار 160 افراد متاثر، 16 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کو ایک سال کا عرصہ ہونے کو قریب ہے اور دوسری لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں بھی کچھ حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران …

Read More »

ملالہ یوسفزئی کتنی زبانیں جانتی ہیں؟

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے بتایا ہے کہ وہ 4 زبانیں جانتی ہیں۔ ملالہ یوسفزئی نے یہ بات مادری زبانوں کے عالمی دن پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بتائی، یہ دن کثیرالسانی اور ثقافتی تنوع …

Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان اور شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی …

Read More »

سینیٹ انتخابات ریفرنس: انتخابی اتحاد خفیہ نہیں ہوتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس میں جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس سامنے آئے ہیں کہ انتحابی اتحاد کبھی خفیہ نہیں ہوتے، جہاں کسی انفردای شخص سے اتحاد ہو وہاں خفیہ رکھا جاتا ہے جبکہ جمہوریت کا تقاضا یہ ہے کہ پارٹی …

Read More »

پیپلز پارٹی حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے، شبلی فراز کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پیپلز پارٹی سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوامی نمائندے کو نہیں چھوڑا تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ …

Read More »