Home / جاگو بزنس / سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ زلزلہ زدہ علاقوں کیلیے 8.5 ارب روپے دے گا

سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ زلزلہ زدہ علاقوں کیلیے 8.5 ارب روپے دے گا

اسلام آباد: 

 سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں باقی رہ جانے والے تعمیر نوکے منصوبوں کی تکمیل کیلیے8.5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں باقی رہ جانے والے تعمیر نوکے منصوبوں کی تکمیل کیلیے8.5 ارب روپے کی امداد فراہم کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے تاہم سعودی فنڈ نے ان منصوبوں کیلئے مختلف مٹیریل و اشیا کی خریداری پر تمام مقامی ٹیکسوں سے چھوٹ مانگ لی ہے۔

ایرا ہیڈکوارٹرز نے سمری تیار کرکے اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)کو بھجوادی ہے۔ ٹیکس چھوٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ ای سی سی کرے گی

Check Also

رواں مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ 2.38 فیصد، اکاؤنٹس کمیٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد: نیشنل اکاوئنٹس کمیٹی نے جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔ رواں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *