Home / جاگو کھیل / لاہور قلندرز نے ملکی ہاکی کو بھی ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھا لیا

لاہور قلندرز نے ملکی ہاکی کو بھی ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھا لیا

 کراچی: 

 لاہور قلندرز نے ملکی ہاکی کو بھی ٹھیک کرنے کا بیڑا اٹھا لیا۔پی ایس ایل فرنچائز اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے درمیان ایک یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت قلندرز نہ صرف ٹیلنٹ ہنٹ میں معاونت کرے گی بلکہ ماہ رمضان میں کمیونٹی ٹورنامنٹ بھی منعقد کیا جائے گا۔

اس ایم او یو پر لاہور قلندرز کی جانب سے عاطف رانا اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے حیدر حسین نے دستخط کیے۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *