Home / جاگو کھیل / بین اسٹوکس کے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل ہوگئی

بین اسٹوکس کے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل ہوگئی

لاہور: 

بین اسٹوکس کے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل ہوگئی۔

گزشتہ روز پاکستان کے خلاف دوسرا ون ڈے آل راؤنڈر کا 100واں میچ تھا،اس موقع پر انگش بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ ایشلے جائلز نے ان کو یادگاری کیپ پیش کی،30سالہ بین اسٹوکس نے 2011 میں آئرلینڈ کیخلاف ڈیبیو کیا تھا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے انگلش کپتان ایون مورگن سمیت پورے اسکواڈ کے قرنطینہ میں جانے کے بعد نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہوئے کمان اسٹوکس کو سونپ دی گئی تھی۔

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *