Home / جاگو کھیل / ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے 1 دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

ورلڈ کپ وارم اپ میچ سے 1 دن قبل پاک نیوزی لینڈ کھلاڑیوں کی ملاقات

بھارتی حیدر آباد کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ہے۔

حیدرآباد اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تو اس دوران کھلاڑیوں نے ملاقات بھی کی۔

یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا وارم اپ میچ کل کھیلا جائے گا جبکہ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 5 اکتوبر سے ہو گا۔

Check Also

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کو تبدیل کرنیکی تیاریاں مکمل

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو تبدیل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ بھارتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *