Home / جاگو دنیا / امریکا: ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

امریکا: ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 3 امریکی فوجی ہلاک

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہو گیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹیکساس میں ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں 3 امریکی فوجی ہلاک ہو گئے اور 1 زخمی ہے۔

محکمۂ دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹیکساس میں وفاق کے احکامات پر کام کر رہا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے امریکا میں فروری میں پیش آنے والے ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 فوجی اہلکار اپنی جان سے اس وقت ہاتھ دھو بیٹھےجب وہ نیواڈا سے کیلیفورنیا کی جانب اپنے معمول کے سفر پر تھے۔

Check Also

جرمنی کو آئندہ چند برسوں میں روس سے جنگ کیلئے تیار رہنا ہوگا، وزیر دفاع

جرمن وزیردفاع بورس پیسٹوریس نے کہا ہے کہ جرمنی کو آئندہ چند برسوں میں روس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *