Home / جاگو ڈیلس نیوز / پاکستان کے امریکہ میں سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان دیگر ڈیلس میں کمیونٹی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

پاکستان کے امریکہ میں سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان دیگر ڈیلس میں کمیونٹی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

 
ڈیلس:پاکستان کے امریکہ میں سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان، پاکستان سوسائٹی کےصدر عابد ملک، پاکستان ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر عامر سلیمان، ڈاکٹرجاوید اجمل، امیر علی رویانی، غزالہ حبیب، امینہ پیرانی اور دیگر ڈیلسمیں کمیونٹی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر لی گئی مختلفتصاویریںجو کہ پاکستان کے سفیر کی ڈیلس آمد کے موقع پر تقریب کے دوران لیگئیں

Check Also

‎بے یو سٹی ایونٹ سینٹر میں امریکہ کے سب سے بڑے 25 ویں سالانہ ھیوسٹن افطار ڈنر کا شاندار انعقاد، ہزاروں افراد نے شرکت کی

‎ رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ نمائندہ جنگ ‎ہیوسٹن : امریکہ کے سب سے بڑے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *