Home / Asif Khanzada (page 60)

Asif Khanzada

غزہ جنگ، امریکی سفارتکار نے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

امریکی سفارتکار ہالا رہاریت (Hala Rharrit) نے غزہ جنگ پالیسی پر بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔ ہالا رہاریت نے امریکی محکمہ خارجہ کی ملازمت سے پچھلے ہفتے استعفا دے دیا تھا، مستعفی ہونے …

Read More »

مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں

سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید بارش کے بعد وادیوں میں سیلابی صورتِ حال بن گئی اور کئی گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ مدینہ منورہ میں بھی گرج …

Read More »

اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللّٰہ کے ٹھکانوں پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دوسری جانب مقبوضہ بیت المقدس میں مظاہرین نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ جانے …

Read More »

افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر یو این ایچ سی آر کی رپورٹ

افغانستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر ) نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان عوام کو شدید جسمانی، ذہنی اور جنسی استحصال کا سامنا ہے، طالبان کے قبضے کے بعد انسانی …

Read More »

پاکستان ویمنز ٹیم 5 مئی کو دورۂ انگلینڈ کیلئے روانہ ہو گی

پاکستان ویمنز ٹیم 5 مئی کو کراچی سے براستہ دبئی انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گی۔ انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی۔ دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور …

Read More »

آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ رکی پونٹنگ، گلین میگرا، مائیکل ہسی، میتھیو ہیڈن، ایڈم گلکرسٹ، اسٹیورٹ کلارک اور مائیکل کلارک نے اینڈریو سائمنڈز کے بچوں کے ہمراہ اسکواڈ کا اعلان کیا۔ آل راؤنڈر مچل مارش …

Read More »

کراچی، محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا، اس موقع پر انتظامیہ نے انہیں سہولیات پر بریفنگ دی۔ پی سی بی چیئرمین نے ہائی پرفارمنس سینٹر …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان

افغانستان  نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے افغانستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، ٹیم میں کپتان راشد خان کے علاوہ رحمن اللّٰہ گرباز، ابراہیم زدران …

Read More »

ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ویمن ٹیم جیتا جتایا میچ ہار گئی، شکست کا دکھ ہے، ہمیں ویمن ٹیم پر ابھی بہت کام کرنا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ویمن ٹیم کے لیے …

Read More »

دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل ہو گا

دورۂ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نیشنل سلیکشن کمیٹی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرے گی۔ پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ …

Read More »