Home / Asif Khanzada

Asif Khanzada

ٹک ٹاک گائیڈ لائنز تبدیل: ڈائٹ، ادویات، جنسی استحصال اور نفرت انگیز مواد پر پابندی

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز میں تبدیلی کرتے ہوئے خطرناک ڈائٹ، ادویات کے استعمال، جنسی استحصال، تشدد اور نفرت انگیز مواد سمیت مختلف موضوعات کے مواد کو فار یو فیڈ میں دکھانا بند کردیا۔ ٹک ٹاک پر مذکورہ تمام موضوعات پر نہ صرف …

Read More »

گلابی آوازوں سے یادداشت بہتر ہونے اور اچھی نیند آنے کا انکشاف

امریکی سائنسدانوں کی جانب سے کی جانے والی منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گلابی آوازوں یعنی ایسی آوازیں جو کہ قدرتی ماحول سے مطابقت رکھتی ہوں، ان سے نہ صرف یادداشت بہتر ہوتی ہے بلکہ ایسی آوازیں اچھی نیند کرانے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ ماضی کی …

Read More »

زخمی بازو لیے ایشوریا رائے ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں

بالی ووڈ کی خوبرو حسینہ، سینئر اداکارہ ایشوریا رائے آج کل اپنے فریکچر ہوئے بازو کے ساتھ زندگی کے ہر دن اپنا بھرپور حصہ ڈالتی نظر آ رہی ہیں۔ یاد رہے کہ بھارت میں لوک سبھا کے مرحلہ وار انتخابات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی …

Read More »

اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار داؤد کم کا مسجد کی تعمیر کاخواب پورا ہوگیا

اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یوٹیوبر نے ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ ان کا خواب پورا …

Read More »

فلم ڈائریکٹر گجنی میں عامر کی جگہ سلمان کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند تھے، پردیپ راوت

فلم گجنی سے شہرت پانے والے اداکار پردیپ راوت نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر آے آر موروگادوس ’گجنی‘ میں عامر خان کی جگہ سلمان خان کو کاسٹ کرنے کے خواہشمند تھے۔  ایک انٹرویو کے دوران پردیپ راوت کا کہنا تھا کہ موروگادوس فلم کا ہندی ورژن بنانا چاہتے تھے اور …

Read More »

سلمیٰ حسن کو طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے پر کیا کیا سننا پڑا ؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ سلمیٰ حسن نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد سابق شوہر، اداکار،  ہدایت کار و پروڈیوسر اظفر علی کے ساتھ کام کرنے پر اُنہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ڈراموں میں ماں کا بے مثال کردار ادا کرنے کے لیے شہرت …

Read More »

ماہرہ خان کی اپنی ہمشکل لڑکی سے ملاقات ہوگئی

پاکستان کی خوب رو اداکارہ اور سپر ماڈل ماہرہ خان کی اپنی ہمشکل لڑکی سے ملاقات ہوگئی۔ ماہرہ خان اور اُن کی ہمشکل لڑکی کُرّاسہ انور شیخ کی ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے۔ وائرل فوٹو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ دونوں خوبصورت خواتین کراچی …

Read More »

سنجے لیلا انڈسٹری میں سلمان کو اپنا واحد دوست کیوں سمجھتے ہیں؟

بالی ووڈ کے معروف فلمساز، پروڈیوسر اور میوزک کمپوزر سنجے لیلا بھنسالی ان دنوں لائم لائٹ میں ہیں اسکی وجہ انکی حالیہ ٹیلی ویژن ڈرامہ سیریز ہیرا منڈی ہے۔  یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی اس سیریز پر متضاد قسم کی آرا سامنے آئی ہیں۔ اپنے ایک نئے …

Read More »

حاملہ دیپیکا اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے پہنچ گئیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور جوڑی دیپ ویر، جلد والدین بننے والے ہیں، حال ہی میں انہیں قومی فرائض کی انجام دہی کرتے دیکھا گیا۔ بھارت میں اس وقت لوک سبھا کے انتخابات کا سلسلہ جاری ہے، بھارت کی یہ فنکار جوڑی بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچی …

Read More »

سینئر ایرانی اداکارہ زری خوشکم 76 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

ایران کی سینئر اداکارہ زری خوشکم 76 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زری خوشکم کی موت ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات کو ہوئی، ان کی موت کی وجہ کے حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق زری خوشکم …

Read More »