Home / Asif Khanzada (page 2)

Asif Khanzada

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ 20 اپریل کو آئی ایم ایف نے اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا تھا جس …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے سے 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، جس کی بنیادی وجہ درآمدی پریمیم اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کا گرنا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی فی …

Read More »

وفاقی حکومت نے مالیاتی انتظامات کو سخت کردیا

وفاقی حکومت نے تمام سرکاری اداروں بشمول وزارتوں، ڈویژنوں، محکموں اور ایجنسیوں کے لیے سخت مالیاتی اصولوں کا اعلان کیا ہے تاکہ سوئیپنگ انتظامات کے ذریعے کیش پر کنٹرول کو مزید سخت کیا جا سکے جس سے وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو …

Read More »

پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری پر وزیر اعظم کا اظہار اطمینان

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری پر اطمینان کا اظہار کردیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی …

Read More »

دیشا پٹانی کی بہن کی تصاویر سامنے آنے پر لوگ حیران

بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کی بڑی بہن کی تفصیلات جان کر لوگ حیران رہ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بہت سے لوگ دیشا پٹانی کی بڑی بہن خوشبو پٹانی سے واقف نہیں تھے تاہم جب حال ہی میں انہوں نے اپنی ماضی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں …

Read More »

پریانکا چوپڑا کی بیٹی کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر وائرل

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی میری جونس کے آئی ڈی کارڈ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا آج کل ایکشن کامیڈی فلم ’ہیڈ آف اسٹیٹ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور وہ سیٹ پر بیٹی مالتی میری کو بھی ساتھ لے …

Read More »

فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ  2016ء میں پنجاب میں فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران مجھے نمستے کی طاقت کا اندازہ ہوا۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے گریٹ انڈین کپل شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر  عامر …

Read More »

ماہرہ خان نے دی ایمی گالا میں ’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے دبئی میں منعقد ہونے والے دی ایمی گالا میں’آرٹسٹ اِن فیشن‘ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دی ایمی گالا سے  اپنی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے …

Read More »

میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ میرے بچے میری بات نہیں سنتے، انکا کہنا تھا کہ کبھی کبھی میں محسوس کرتا ہوں کہ ہماری نسل (جنریشن) کہیں بیچ میں پھنس کر رہ گئی ہے۔  انھوں نے یہ انکشافات گریٹ انڈین کپل شو میں کیا، وہ بطور …

Read More »