Home / Asif Khanzada (page 20)

Asif Khanzada

آج میرا دن تھا، ولیم او رورکی

نیوزی لینڈ کے بولر ولیم او رورکی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں کبھی آپ کا دن ہوتا ہے کبھی نہیں، آج میرا دن تھا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے  ولیم او رورکی نے کہا کہ میں محنت کر رہا ہوں اس لیے کامیاب ہوا ہوں۔ ان …

Read More »

زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پر چیتے نے حملہ کردیا

زمبابوے کے سابق کرکٹر گائے وہٹل پر چیتے نے حملہ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق آل راؤنڈر چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق گائے وہٹل کی دارالحکومت شہر ہرارے کے ایک اسپتال میں ہنگامی سرجری کرنا پڑی۔ مقامی …

Read More »

بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں لیکن پوری ٹیم نہیں۔ جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے محمدحفیظ نے کہا کہ ناکامی کی صورت میں بھی صائم ایوب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بطور اوپنر …

Read More »

کیا اب واٹس ایپ پر تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر بھیجنا ممکن ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ شیئرنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اب تمام صارفین کے لیے انقلابی فیچر پر کام کررہا ہے جس کے تحت اب صارفین فائلز اور تصاویر انٹرنیٹ کے بغیر دیگر صارفین کو شئیر کرسکتے ہیں۔ یہ انقلابی فیچر اس سے قبل بھی محدود پیمانے پر …

Read More »

گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (یو این) نے کہا ہے کہ سال 2023 میں دنیا بھر کے 28 کروڑ 20 لاکھ افراد جب کہ پاکستان کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا رہا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق عالمی ادارے کے …

Read More »

عدالت نے عمران خان، بشری بی بی کو ریاستی اداروں، افسران کے خلاف بیان بازی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے افسران کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی فیئر ٹرائل کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج ناصر …

Read More »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کر کے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران متاثرین کے وکیل ایڈووکیٹ شہاب سرکی نے بتایا کہ بلڈر عبدالقادر کا ٹیلا کا انتقال ہوچکا ہے ، تاحال معاوضہ نہیں ملا، عدالت نے 44 متاثرین کو …

Read More »

’گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر سابق پولیس افسر کے بیٹے نے دوست کو قتل کردیا‘

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر سابق ایس ایس پی کے بیٹے نے دوست کو قتل کردیا، پولیس نے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔ آٹھ فروری کو ڈیفنس فیز فائیو میں ہونے والی واردات کی تفتیشی رپورٹ پولیس نے جاری کردی ہے، ایس …

Read More »

تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس: سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس میں دائر نظر ثانی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجوری ہائٹس کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کس کا ہے تجوری ہاؤس؟ وکیل تجوری ہائٹس …

Read More »