Home / Asif Khanzada (page 18)

Asif Khanzada

پیرو میں ہم جنس پرست اور خواجہ سرا ذہنی مریض قرار

جنوبی امریکا کے ملک پیرو کی حکومت نے ’ہم جنس پرستوں‘ اور ’خواجہ سراؤں‘ کو ذہنی طور پر بیمار افراد قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا ’دی ٹیلی گراف‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق پیرو کی حکومت نے باضابطہ طور پر یہ اقدام اٹھایا ہے۔ پیرو حکومت کے اس …

Read More »

سلوواکیہ کے وزیراعظم پر حملے کی ویڈیو منظر عام پر

گزشتہ روز فائرنگ میں زخمی ہونے والے سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ حملے کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مبینہ حملہ آور جائے وقوعہ سے حراست میں لے لیا گیا، لیکن ابھی تک اس …

Read More »

سلوواکیہ کے وزیراعظم کو 5 گولیاں لگیں، حالت سنبھلنے لگی، غیرملکی میڈیا

قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت سنبھلنے لگی. غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین جنگ پر روس کے طرف دار سلوواکیہ کے وزیراعظم کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں بازو اور پیٹ میں 5 گولیاں لگیں جس کے بعد ان کا آپریشن کیا …

Read More »

روسی صدر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ روس کے صدر آج کا دن بیجنگ میں گزاریں گے جس میں ان کی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی اور کئی سمجھوتوں اور دستاویز پر دستخط کیے جائیں گے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق …

Read More »

الجیریا: 27سال قبل لاپتہ ہونیوالا شخص پڑوسی کے تہہ خانے سے بازیاب

افریقی ملک الجیریا میں 27 سال قبل لاپتہ ہونے والے شخص کو پڑوسی کے تہہ خانے سے زندہ بازیاب کروالایا گیا۔ عمر نامی شخص کو 1997ء میں الجلفہ شہر سے اغوا کیا گیا تھا جب اس کی عمر محض 17 سال تھی۔ بازیاب ہونے والے شخص عمر کے خاندان کو …

Read More »

ترکیہ: آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا‘ کو مسجد میں تبدیل کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، رجب …

Read More »

سابق ایرانی وزیر کو کرپشن کیس میں 3 سال قید کی سزا

ایران میں عدالت نے سابق وزیر زراعت کو کرپشن کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنادی۔ ایران کے سرکاری اخبار کے مطابق چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے مقدمے کی سماعت کے بعد سابق وزیر زراعت جواد ساداتی کو تین سال قید کی سزا سنائی۔ غیرملکی میڈیا کے …

Read More »

چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر چین کے 2 روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط کیے۔ اس موقع پر …

Read More »

پاکستان ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر شامل

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر کو شامل کرلیا گیا ہے۔  بلیک برن روورز انڈر21 ٹیم سے کھیلنے والے گول کیپر آدم خان کو قومی ٹیم کے کیمپ میں طلب کرلیا گیا ہے۔ آدم خان کو سعودی عرب کیخلاف میچ کےلیے کیمپ میں بلایا گیا ہے۔ …

Read More »

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل چار میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔ کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔ ایونٹ میں …

Read More »