Home / Asif Khanzada (page 10)

Asif Khanzada

کترینہ کیف نے ہالی ووڈ فلم کی آفر چھوڑنے کی وجہ بتا دی

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایک خاص وجہ سے ہالی ووڈ کے پروجیکٹ کو قبول نہیں کیا۔ ایک انٹرویو میں 40 سالہ کترینہ کیف نے کہا کہ انہیں حال ہی میں ہالی ووڈ کے ایک پروجیکٹ کی آفر ہوئی تھی لیکن بعض حالات کی وجہ سے …

Read More »

دوست کا لاپتہ ’سوڈھی‘ کی صحت سے متعلق بڑا انکشاف

لاپتہ بھارتی اداکار گروچرن سنگھ کی دوست نے انکی صحت سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔  مقبول سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں کردار (روشن سنگھ سوڈھی) سے شہرت پانے والے اداکار گروچرن سنگھ گزشتہ چار روز سے لاپتہ ہیں۔ انکے والد کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا 50 سالہ …

Read More »

فیروز اور عائزہ پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے؟

پاکستانی ڈرامہ کے نامور اسٹارز فیروز خان اور عائزہ خان سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ دونوں پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے جارہے ہیں۔  سوشل میڈیا پر اس حوالے سے یہ بات زیر گردش ہے کہ دونوں اسٹارز سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے ایک پروجیکٹ میں …

Read More »

ٹنڈوالہ یار: 2 دن میں 5 بچے انتقال کرگئے، مرنے والوں میں 3 بہن بھائی شامل

ٹنڈوالہ یار کے گاؤں چندرو میئو میں 2 دن میں 5 بچے انتقال کرگئے، مرنے والوں میں تین بہن بھائی بھی شامل ہیں۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال کا کہنا ہے کہ سول اسپتال میں 3 بچوں کی حالت تشویشناک ہے، گوٹھ چندرو میئو میں بچوں کو خسرے سے …

Read More »

پنجاب: صحت کی دستک عوام کی دہلیز پر پروگرام جلد شروع ہو گا

پنجاب بھر میں عوام کے لیے صحت کی دستک ان کی دہلیز پر پروگرام جلد شروع ہو گا۔ پنجاب کے وزرا صحت سلمان رفیق اور عمران نذیر کی زیر صدارت اجلاس میں شوگر اور ہیپاٹائٹس ادویات کی دستیابی اور فراہمی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں شوگر …

Read More »

پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتے ادارے(آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بعض ممالک جیسے کہ پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم …

Read More »

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نہیں دیا تھا۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ناولنی کے قتل کے پیچھے پیوٹن نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ روسی جیل میں قید اپوزیشن …

Read More »

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ انٹونی بلنکن علاقائی رہنماؤں سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بات کریں گے۔ امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا کہ دورۂ سعودی عرب میں انٹونی بلنکن غزہ میں …

Read More »

فلسطینیوں کی حمایت، طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا

غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج مزید وسیع ہوگیا ہے۔ اب برطانیہ، اٹلی، فرانس اور آسٹریلیا کے طلبہ بھی میدان میں آگئے، انہوں نے اسرائیلی کمپنیوں سے تعلقات منقطع کرنے کی حمایت کی ہے۔ ادھر کولمبیا یونیورسٹی میں طلبہ کا غزہ …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران یوکرین میں 35 حملے کیے گئے، روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے پچھلے ایک ہفتے کے دوران یوکرین میں 35 حملے کیے، بحری اور فضائی حملوں میں یوکرین پر کنزہل ہائپر سونک میزائل اور ڈرون سمیت لانگ رینج ہتھیار استعمال کیے۔ دوسری جانب یوکرین کا کہنا ہے کہ روس کے 21 میزائلوں …

Read More »