Home / Asif Khanzada (page 8)

Asif Khanzada

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا

پاکستان فٹبال ٹیم میں ایک اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا، پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔ کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو لیڈز میں جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی۔ پاکستان اور …

Read More »

پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر پاکستانی فینز فخر کریں گے۔ ہیڈ کوچ کے ساتھ سلیکٹر کے رول کےلیے بھی تیار ہوں، یہ نیا تجربہ ہوگا۔ اگر کھلاڑی کی بہتری اس کو ریسٹ دینے میں ہے تو اس کو …

Read More »

اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس پاکستان میں اموات کی تیسری بڑی وجہ قرار، سالانہ 3 لاکھ اموات ہونے لگیں

اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے ہونے والی انفیکشنز کے نتیجے میں پاکستان میں سالانہ 3 لاکھ افراد براہ راست جاں بحق ہو رہے ہیں، جبکہ سالانہ 7 لاکھ افراد مختلف پیچیدگیوں کا شکار ہو کر موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کراچی میں …

Read More »

تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کی آزمائش

میٹا کی جانب سے اپنے مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین 100 موضوعات کے مختلف کالمز بنا سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ دی ورج کے مطابق تھریڈز پر ٹوئٹ ڈیک سے ملتے جلتے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، …

Read More »

فلسطینی امت مسلمہ کا کفارہ ادا کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطینی امت مسلمہ کا کفارہ ادا کر رہے ہیں۔  پشاور میں غزہ ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ فلسطین، کشمیر اور میانمار کا مسئلہ بھی آگے لے کر جائیں گے۔ امیر جماعت اسلامی …

Read More »

لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی جنرل ظہیر الاسلام سے نہیں ملا، طاہر القادری

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے جنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کبھی بھی لندن یا کینیڈا میں ملاقات کی تردید کردی۔ ایک بیان میں طاہر القادری نے کہا کہ جنرل ظہیر الاسلام سے لندن یا کینیڈا میں کبھی بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملاقات …

Read More »

پاور سیکٹر میں بہت سے مسائل، بہت بڑا مسئلہ بجلی چوری ہے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں بہت سے مسائل ہیں، ملک میں بجلی چوری بہت بڑا مسئلہ ہے۔ لاہور میں وزیر مملکت علی پرویز کے ہمراہ لیسکو ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر میں تمام ایریاز …

Read More »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، صدر زرداری اور وزیراعظم کا اظہار تشویش

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آصف زرداری نے ایران کے صدر اور ان کے قافلے میں شامل ساتھیوں کی سلامتی کی دعا بھی کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری  نے کہا کہ ایرانی …

Read More »