Home / Asif Khanzada (page 6)

Asif Khanzada

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر کی شہادت، حماس اور حوثی سربراہ کا ردِعمل

ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور یمن کی حوثی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس نے ایرانی حکومت اور عوام سے اس سانحے …

Read More »

کیا ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں اسرائیل ملوث ہے؟

ایران کے صوبہ مشرقی آذر بائیجان میں ہونے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سمیت کئی اہم شخصیات جاں بحق ہوگئیں۔ ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر یہ …

Read More »

ایرانی سپریم لیڈر کا 5 روزہ قومی سوگ کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد 5 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ پہلے نائب صدر محمد مخبر آئین کے مطابق ایگزیکٹو برانچ کے …

Read More »

امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر ایرانی صدر کی شہادت کا اعلان

ایران کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کا باضابطہ اعلان امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایرانی صدر کی شہادت کے باضابطہ اعلان کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ گزشتہ شب صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی خبر سامنے آنے …

Read More »

یاسر حسین نے ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ردعمل ظاہر کر دیا

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے حال ہی میں ماہرہ خان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے عام نوعیت کا قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے …

Read More »

اسرائیل: حکومت مخالف مظاہرے جاری، دس سے زائد مظاہرین گرفتار

فلسطین پر ناحق جنگ مسلط کرنے اور غزہ میں ظلم کے پہاڑ توڑنے پر اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے تاحال جاری ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم کی طرف جانے والی شاہراہ پر اسرائیلی مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، اسرائیلی مظاہرین نے یروشلم کی مرکزی شاہراہ پر ٹریفک …

Read More »

حادثے کی خبر ’تکلیف دہ‘ تھی، جواد ظریف

ایران کے سابق وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ حادثے کی خبر ’تکلیف دہ‘ تھی۔ تعزیتی پیغام میں جواد ظریف نے کہا کہ شہداء کے لیے خدا کی رضا، پسماندگان کے لیے صبر کی خواہش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحے پر ایرانی عوام کے لیے یکجہتی …

Read More »

ابراہیم رئیسی شاندار سیاست دان اور روس کے سچے دوست تھے: ولادیمیر پیوٹن

دنیا بھر سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت پر تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے بیان میں …

Read More »

حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں، چوری کے الیکشن پر آئی حکومت کچھ نہیں کرسکےگی: شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ  حکومت کے پاس مینڈیٹ نہیں، چوری کے الیکشن پر آئی حکومت کچھ نہیں کرسکےگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا کہ پہلے ہائبرڈ حکومت تھی، اب ایس آئی ایف سی کی حکومت ہے مگر ملک نہیں …

Read More »

سردار تنویر الیاس کی نجی مال میں توڑ پھوڑ اور دھمکیاں دینے کے کیس میں ضمانت منظور

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نجی مال میں توڑ پھوڑ اور دھمکیاں دینے کے کیس میں ضمانت منظور ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف نجی مال کے سکیورٹی انچارج پر تشدد اور تالے توڑنے پر …

Read More »