Home / Asif Khanzada (page 4)

Asif Khanzada

امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج

امریکی یونیورسٹیوں کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس کی سوربون یونیورسٹی میں مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیمپ لگایا تاہم پولیس نے اسے ہٹوا دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرے میں شامل ایک شخص …

Read More »

ایریزونا: 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ مسلم رہنماؤں نے دیے گئے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ایریزونا …

Read More »

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار ہلاک

امریکا کی ریاست شمالی کیرولینا میں فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کی ٹیم مطلوب ملزم کے وارنٹ لے کر ایک گھر پر پہنچی تھی جس پر ملزم نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکاروں کی فائرنگ …

Read More »

اسرائیلی حملوں میں مزید 47 فلسطینی شہید

اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں میں مزید47 فلسطینی شہید اور 61 زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے ایک اسکول پر چھاپا مارا، اس دوران اسرائیلی فوج نے طالب علموں اور اساتذہ پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ رپورٹس کے مطابق 7 …

Read More »

افغان صوبے ہرات میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، 5 افراد شہید، 3 زخمی

افغانستان کے صوبے ہرات میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ صوبائی دفتر سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق مسجد پر حملہ گزشتہ شام ہوا، شہید ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ …

Read More »

سام سنگ کی گلیکسی سیریز کا فون متعارف

جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے گلیکسی سیریز کا فون سی 55 متعارف کرادیا، اسی فون کو بعض ممالک میں ایف 55 کے نام سے متعارف کرایا جائے گا۔ سام سنگ گلیکسی سی 55 یا ایف 55 کو کمپنی نے 7-6 انچ اسکرین اسکرین اور …

Read More »

بلڈ ٹیسٹ سے آسٹیوآرتھرائٹس کی 8 سال قبل تشخیص ممکن

برطانوی ماہرین صحت نے ایک ایسا منفرد بلڈ ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے کہ جس سے جوڑوں اور خصوصی طور پر گھٹنوں کے دائمی مرض یعنی آسٹیوآرتھرائٹس (osteoarthritis) کی 8 سال قبل ہی تشخیص ہوجائے گی۔ آسٹیوآرتھرائٹس جوڑوں اور خصوصی طور پر گھٹنوں کا شدید اور دائمی درد …

Read More »

حیدرآباد: پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان

حیدرآباد میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے، اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی کی …

Read More »

فی الحال آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کے اعلان کا امکان، ذرائع

پاکستان اسکواڈ کا فی الحال صرف آئرلینڈ اور انگلینڈ سے سیریز کیلئے اعلان کا امکان ہے۔  ذرائع نے بتایا کہ ورلڈکپ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانے کا امکان ہے۔ میگا ایونٹ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آئرلینڈ سیریز کے بعد کیا جاسکتا ہے۔ یکم …

Read More »