Home / Asif Khanzada (page 6237)

Asif Khanzada

ٹور میچ میں عمران خان کے خوف سے کینگروز پر لرزہ طاری

پرتھ: سہ روزہ ٹور میچ کے دوسرے دن عمران خان کے خوف سے کینگروز پر لرزہ طاری ہوگیا، فاسٹ بولر نے آسٹریلیا اے کی بیٹنگ لائن اجاڑ کر رکھ دی۔ پرتھ میں پنک گیند کے ساتھ کھیلے جارہے ڈے اینڈ نائٹ سہ روزہ میچ میں پاکستان نے بیٹنگ کے بعد بولنگ …

Read More »

امریکی فضائیہ کی غلطی سے افغان فوجیوں پر بمباری، 4 اہلکار ہلاک

کابل: امریکی فضائیہ نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں غلطی سے افغان فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنادیا جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے ضلع لوگر میں پل نامی علاقے میں …

Read More »

صدر ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی آج براہ راست نشر کی جائے گی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مواخذے کی 6 ہفتوں تک بند کمرے میں تفتیش ہونے کے بعد آج پہلی بار عوامی سماعت ہوگی جس میں گواہ، وزارت خارجہ کے حکام اور دیگر متعلقہ شعبہ جات کے ذمہ داران بھی شامل ہوں گے اور اس سماعت کو براہ راست نشر کیا جائے …

Read More »

افغانستان کا غیرملکی شہریوں کے بدلے 3 طالبان اور حقانی رہنماؤں کی رہائی کا اعلان

کابل: افغانستان کی حکومت نے مغوی غیر ملکی شہریوں کے بدلے طالبان رہنماؤں کی رہائی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے 3 عسکریت پسند رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں انس حقانی، حاجی ملی خان اور حافظ …

Read More »

مرسی کے ’ریاستی قتل‘ کی تفتیش کی جائے، نمائندہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ماہر نے مصر میں سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر محمد مرسی کی موت کے ذمہ دار حکام ہوسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ ہیومن رائٹس کے ہائی کمشنر کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق ماورائے قانون یا پھانسی کے …

Read More »

امریکی،آسٹریلوی پروفیسرز کی رہائی کیلئے 3 طالبان رہنماؤں کو رہا کردیا،افغان صدر

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے طالبان کے تین معروف رہنماؤں کو مشروط پر رہا کردیا ہے۔ طالبان رہنماؤں کی رہائی افغان حکومت کی ان کوششوں کے طور پر سامنے آئی ہے جن کے ذریعے طالبان کی قید میں موجود دو امریکی …

Read More »

برطانیہ: انتخابی مہم کے دوران لیبر پارٹی کی ویب سائٹ پر ہیکرز کے حملے

برطانیہ میں اگلے مہینے شیڈول عام انتخابات سے قبل جاری مہم کے دوران اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کی ویب سروس پر ہیکرز نے دوسرے روز بھی حملے کیے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انتخابات سے چند ہفتے قبل ہی لیبر پارٹی کی ویب سائٹ کو بدترین ٹریفک کے ذریعے …

Read More »

بولیوین صدر کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن کی سینیٹر نے خود کو صدر قرار دیدیا

بولیویا کے صدر کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن جماعت سے تعلق رکھنے والی خاتون سینیٹر نے خود کو ملک کا صدر قرار دیدیا۔ بولیویا میں 20 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں مستعفی ہونے والے صدر ایو مورالز نے خود کو دوسری مدت کے لیے ملک کا صدر قرار …

Read More »

کابل: وزارت داخلہ کے دفتر کے قریب دھماکا، 7 افراد جاں بحق

کابل: افغان دارالحکومت میں وزارت داخلہ کے قریب دھماکے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کی علی الصبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے۔ ترجمان افغان وزارت …

Read More »

بنگلا دیش: 2 ٹرینوں میں تصادم، 16 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے

بنگلا دیش میں 2 ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ مشرقی بنگلا دیش کے ضلع برہمن باریا میں مندولبھاگ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ٹرین کی تین بوگیاں الٹ …

Read More »