Home / Asif Khanzada (page 6220)

Asif Khanzada

امریکی ریاست اوکلاہوما میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک

اوکلاہاما: امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ڈنکن میں وال مارٹ کی پارکنگ میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈنکن پولیس اسٹیشن ڈپارٹمنٹ کی ترجمان ٹیرا میتھس نے کہا ہے کہ ’ ایک کار میں ایک مرد اور عورت ہلاک کیے گئے جبکہ کار کے باہر ایک شخص …

Read More »

سنگا پور کی مسجد بے گھر افراد کا سہارا بن گئی

سنگا پور کی مسجد انتظامیہ نے بے گھر افراد کے رات میں سونے کے لیے مسجد کے دروازے کھول دیے۔ سنگا پور کی نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ایک مطالعہ کیا گیا جس کے بعد یہ معلوم ہو اکہ اس ملک میں تقریباً 1000لوگ بے گھر ہیں جو کہ سڑکوں …

Read More »

فائیو اسٹار ہوٹل سے آپ کیا چیزیں گھر لے جا سکتے ہیں؟

اکثر لوگ کسی بھی نئے شہر میں مختصر قیام کے لیے فائیو یا فور اسٹار ہوٹلوں کا انتخاب کرتے ہیں اور وہاں انہیں بیشتر سہولیات اور چیزیں کمرے میں ہی فراہم کی جاتی ہیں۔ ہم میں سے شاید بہت ہی کم لوگوں کو یہ بات معلوم ہوگی کہ فائیو اسٹار …

Read More »

امریکا نے مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکا نے مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیوں کو قانونی قرار دے دیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے فلسطین میں مغربی کنارے پر اسرائیلی بستیوں پر اپنا مؤقف تبدیل کردیا ہے اور اس سلسلے میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ مغربی کنارے پر …

Read More »

وزیراعظم عمران خان خود کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سنہ 1981 سے سنہ 2017 تک مجموعی طور پر 46 لاکھ 92 ہزار روپے کے لگ بھگ ٹیکس جمع کرایا جب کہ اس  دوران کچھ سالوں تک انہیں ٹیکس سے استثنیٰ بھی حاصل رہا۔ وزیراعظم عمران خان نے اب تک کسی ایک سال میں …

Read More »

اسد عمر کابینہ میں شامل، وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسد عمر ایک بار  پھر کابینہ کا حصہ بن گئے۔ اسد عمر نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جہاں ایوانِ صدر میں صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ اسد عمر کو کابینہ میں منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات کا قلمدان …

Read More »

مدرسہ کے طالب علم سے زیادتی کیس میں آئی جی اسلام آباد طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدرسہ زیادتی کیس میں درست تفتیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارہ کہو کے مدرسہ میں بچے سے زیادتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے کیس کی درست تحقیقات …

Read More »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: عدالت نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔   انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی ، اس موقع پر سرکاری وکیل نے عمران خان کی بریت کی درخواست کی …

Read More »

جے یو آئی کا شاہدرہ جی ٹی روڈ پر دھرنا، ایک سائیڈ بند

لاہور / کوئٹہ / بنوں / پشاور / کراچی: جمعیت علما اسلام(ف)کی طرف سے آزادی مارچ پلان بی کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قومی شاہراہوں پر دھرنے جاری ہیں جس کے باعث ٹریفک  متاثر ہونے سے مسافر مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔ گزشتہ روز جے یوآئی کے کارکنوں نے …

Read More »

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر اور فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس نذر اکبر، جسٹس شاہد کریم پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں طلب …

Read More »