Home / Asif Khanzada (page 6200)

Asif Khanzada

پی سی بی کے بلاوے پر ندا ڈار کا بگ بیش لیگ میں سفر ادھورا رہ گیا

سڈنی: پاکستان کی خاتون کرکٹر ندا ڈار نے آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ٹی 20 لیگ میں سڈنی تھنڈرز کی مزید نمائندگی کرنے کے بجائے وطن واپسی کے لیے رخت سفر باندھ لیا ہے۔ آسٹریلوی ویمنز بگ بیش ٹی 20 لیگ میں سڈنی تھنڈرز فرنچائز کے لیے سب زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے دو حملے؛ غیرملکی شہری اور 11 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک غیر ملکی اہلکار سمیت متعدد پولیس اہلکار ہلاک بھی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے  کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے نزدیک اقوام متحدہ کی ایک گاڑی کے …

Read More »

یہودی آباد کاری کے خلاف امریکی کانگریس کے 135 ارکان کی قرارداد

 واشنگٹن:  امریکی کانگریس کے 135ارکان نے ایک پٹیشن پر دستخط کیے ہیں جس میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی فلسطین میں یہودی بستیوں کی حمایت پر مبنی بیان کی شدید مذمت کی گئی ہے۔  مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق امریکی ارکان کانگریس کی طرف سے تیار کردہ پیٹشن میں وزیر خارجہ مائیک …

Read More »

سعودی عرب میں بینک کے جعلی پیغامات بھیج کر شہریوں کو لوٹنے والے 13 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں بینک کی جانب سے کوائف کو اپ ڈیٹ کرنے کا جعلی ٹیکسٹ میسج بھیج کر صارفین کو اُن کی رقم سے محروم کرنے والے 13 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں دھوکے سے صارفین …

Read More »

برطانوی وزیراعظم جانسن کا انتخابی منشور، کرسمس کیلئے بریگزٹ کا وعدہ

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کا انتخابی منشور جاری کردیا جس میں انہوں نے کرسمس کے دوران ہونے والے انتخابات کے بعد یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) معاہدے کی تکمیل کا وعدہ کیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں 12 دسمبر 2019 کو …

Read More »

مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپا، 3 صحافی گرفتار

قائرہ: مصر کی پولیس نے مقامی صحافتی ادارے مدی مصر کے دفتر پر چھاپہ مار کر اس سے وابستہ 3 نیوز ایڈیٹرز کو گرفتار کرلیا۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مصر کی آزاد نیوز سائٹ نے بتایا کہ’ سیکیورٹی فورسز جاچکی ہیں، ہمارے …

Read More »

بھارتی وفد کو سری نگر سے باہر جانے سے روک دیا گیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی وفد کو سری نگر سے باہر جانے سے روک دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دوسرے روز بھی سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد کو بھارت کے زیرتسلط کشمیر کے …

Read More »

بلوم برگ کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان

مائیکل بلوم برگ نے تصدیق کی ہے کہ وہ صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کی جانب سے حصہ لیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق آخری لمحات میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے اعلان کرتے ہوئے 77 سالہ مائیکل بلومبرگ کا کہنا تھا …

Read More »

عراق میں اکتوبر سے جاری احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 350 ہوگئی

عراق میں گزشتہ ماہ سے جاری حکومت مخالف احتجاج کے دوران سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں اور پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 350 ہوچکی ہے جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق عراق میں رواں سال یکم اکتوبر سے  بدعنوانی، بیروزگاری اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر …

Read More »

توہین قرآن کے بعد ناروے حکومت کا ایسے واقعات کے سدباب کا حکم

ناروے حکومت نے قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعات روکنےکا حکم دے دیا۔ گزشتہ دنوں ایک اسلام مخالف تنظیم سے تعلق رکھنے والے شخص نے ناروے کے کرستیان ساند شہر کے پر رونق علاقے میں پہلے ایک مجمع لگایا اور پھر لوگوں کے سامنے قرآن کریم کو نذر آتش کر …

Read More »