Home / Asif Khanzada (page 6190)

Asif Khanzada

‘بندھے ایک ڈور سے’ اشنا اور احسن کا نیا ڈراما

پاکستان کی نامور اداکارہ اشنا شاہ ‘بےوفا’ اور ‘بلا’ جیسے ڈراموں میں شاندار اداکاری کے بعد مداحوں کی پسندیدہ اداکارہ بن چکی ہیں اور اب انہوں نے ایک اور ڈراما بھی سائن کرلیا۔ اپنے اس نئے ڈرامے ‘باندھے ایک ڈور سے’ میں اشنا ایک اور ٹیلنٹڈ اداکار احسن خان کے …

Read More »

انعام بٹ ساؤتھ ایشین گیمز میں اپنے اعزاز کے دفاع کیلئے پُرعزم

انعام بٹ پہلوان ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے لیے پُر عزم ہیں اور  ان کا کہنا ہے کہ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت کر اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔ ‏ساؤتھ ایشین گیمز یکم دسمبر سے نیپال میں شروع ہو رہے ہیں …

Read More »

پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا منتظر ہوں: امام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ پنک بال کے ساتھ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں۔ پاکستان ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے کھیلے گی۔ ایڈیلیڈ میں …

Read More »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع ہیں اور ممکنہ طور پر فاسٹ باؤلر محمد عباس کی ٹیم میں واپسی ہو گی۔ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں …

Read More »

پاکستان کےخلاف کم رنز پر آؤٹ ہونے پر اسمتھ نے خود کو انوکھی سزا دیدی

ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک بلے باز اور سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ کی رنز کی بھوک کم ہونے کا نام نہیں لے رہی جس کا عملی مظاہرہ وہ رواں سال انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے دوران کر چکے ہیں۔ تاہم پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلیے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان

کراچی: انگلینڈ کے خلاف  ملائیشیا میں شیڈول سیریز کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ چیف سلیکٹر عروج ممتاز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے علیحدہ علیحدہ اسکواڈز کا اعلان کیا ،بنگلہ دیش کے …

Read More »

دورہ پاکستان؛ بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار

لاہور:  دورۂ پاکستان کیلیے بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار ہے۔ مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہاکہ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو 18 جنوری کو پاکستان روانہ ہونا ہے لیکن اس کا حتمی فیصلہ سیکیورٹی کلیئرنس ملنے پر ہوگا، …

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ؛ ٹاپ 10میں پاکستانیوں کی انٹری بدستور بندٹیسٹ رینکنگ؛ ٹاپ 10میں پاکستانیوں کی انٹری بدستور بند

دبئی: ٹیسٹ رینکنگ کے ٹاپ 10میں پاکستانیوں کی انٹری بدستور بند ہے جب کہ بابراعظم بیٹسمینوں میں 15ویں پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں مزاحمتی سنچری بنائی تھی، ٹیم یہ مقابلہ اننگزاور5رنز سے ہارگئی، اسد شفیق تنزلی کے بعد 22 …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں سرچ آپریشن کے دوران 3 نوجوانوں کو شہید کر دیا …

Read More »

امریکی اعتراض مسترد؛ چین کا پاکستان کیساتھ کام جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر سی پیک پر امریکی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع کے ترجمان جینگ شوانگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے بیان …

Read More »