Home / Asif Khanzada (page 6191)

Asif Khanzada

رومانیہ میں جہاز اُلٹنے سے 15 ہزار بھیڑیں سمندر میں ڈوب گئیں

بخارسٹ: رومانیہ کے ساحل کے نزدیک ہزاروں بھیڑیں لے جانے والا بحری جہاز سمندر میں الٹ گیا جس کے نتیجے میں 15 ہزار بھیڑوں کا ڈوب کر ہلاک ہوجانے کا قوی امکان ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانیہ سے بحری جہاز پر ہزاروں بھیڑیں لاد کر سعودی عرب …

Read More »

فوری اقدامات کریں ورنہ موسمیاتی تباہی کا سامنا کریں، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

پیرس: اقوام متحدہ نے گرین ہاؤس گیسز سے متعلق سالانہ جائزے میں کہا ہے کہ اگر فوری طور پر کوشش نہ کی گئی تو دنیا موسمیاتی تبدیلی میں ہونے والی تباہی کو دور کرنے کا موقع کھودے گی۔ ڈان اخبار میں شائع فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

یمن: سعودی عرب نے امن معاہدے کے تحت 200 باغیوں کو رہا کردیا

قائرہ : یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں جنگ لڑنے والے اتحاد نے کہا ہے کہ انہوں نے یمن میں اقوام متحدہ کی جانب سے کروائے گئے معاہدے کو آگے بڑھانے کے لیے 200 حوثی باغیوں کو رہا کردیا۔ ڈان اخبار میں شائع خبررساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک

شمالی شام میں ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ ‘حملہ شہر راس العین کے مغرب …

Read More »

ڈھاکا: ریسٹورینٹ حملہ کیس میں 7 ملزمان کو سزائے موت دینے کا حکم

ڈھاکا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ریسٹورینٹ پرحملے کے کیس میں 7 افراد کو سزائے موت سنادی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ڈھاکا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 2016 میں دارالحکومت کے ایک مشہور ریسٹورینٹ پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنایا اور اس میں نامزد …

Read More »

مواخذے کی کارروائی: کانگریس نے ٹرمپ کو طلب کر لیا

امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) نے مواخذے کی کارروائی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 4 دسمبر کو طلب کر لیا۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی ہاؤس جوڈیشری کمیٹی کے چیئرمین جیروڈ نیڈلر کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ یا تو کانگریس کے روبرو پیش ہوں یا پھر مواخذے کی کارروائی کے …

Read More »

سیلفیوں کے جنون نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی

ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس کے ساحل سینٹا ٹیریسیتا پر سیاحوں کی سیلفیوں نے ڈولفن کے بچے کی جان لے لی۔ وائلڈ لائف فاؤنڈیشن کے مطابق  ساحلِ سمندر پر سیاحوں نے ڈولفن کے بچے کو سیلفی لینے کے لیے سمندر سے باہر نکالا۔ حکام کے مطابق سیاحوں نے ڈولفن کے …

Read More »

کراچی میں صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش

کراچی میں فکس اٹ کی جانب سے صدر پاکستان عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش کی گئی۔ کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی کے قریب سماجی تنظیم فکس اٹ نے  صدر مملکت عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش کی جس پر ٹریفک پولیس اہلکار فکس اٹ کے رضا …

Read More »

مدت ملازمت کیس: جرنیل توسیع لیتے رہے، کسی نے نہیں پوچھا، اب طے کرلیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے انتہائی اہم ریمارکس دیے کہ بہت سارے قواعد خاموش ہیں اور کچھ روایتیں بن گئی ہیں، ماضی میں 6 سے 7 جنرل توسیع لیتے …

Read More »

ملک میں ہنگامی حالت نافذ کرنے پر غور

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد خدمات میں توسیع کے حوالے سے جاری مقدمے میں حالات پر قابو پانے کی غرض سے انتہائی اعلیٰ سطح پر اس تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ ملک میں ہنگامی حالات نافذ کرکے کسی …

Read More »