Home / Asif Khanzada (page 6210)

Asif Khanzada

اسرائیلی بستیوں پر امریکا کی حمایت افسوسناک ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی بستیوں بارے واشنگٹن کے اعلان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران گوٹرس کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے ایک سوال کہ کیا سیکریٹری جنرل کوواشنگٹن کے اعلان پر خدشات ہیں جوسلامتی کونسل کی قرار …

Read More »

نیدرلینڈز: ‘ریفریجریٹر کنٹینر’ سے 25 مہاجرین تشویش ناک حالت میں برآمد

نیدرلینڈز کی بندرگاہ میں جہاز کے عملے نے ‘ریفریجریٹڈ کنٹینر’ سے 25 مہاجرین کو تشویش ناک حالت میں برآمد کرلیا جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی سروس کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈز سے برطانیہ جانے والے جہاز کے …

Read More »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار

یورپی یونین میں امریکا کے سفیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے کارروائی کی سماعت کے دوران بتایا ہے کہ انہوں نے یوکرین سے صدر کے سیاسی حریف کے خلاف کارروائی کے بدلے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے معاہدے کی کوشش ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے مطابق کی تھی۔ غیر …

Read More »

الطاف حسین کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے سیاسی پناہ کی درخواست

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے بانی الطاف حسین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے خلاف بات کرتے ہوئے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپنی اور اپنے ساتھیوں کی سیاسی پناہ کی درخواست کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن سے سوشل میڈیا پر نشر ہونے والی …

Read More »

شام میں اسرائیل کے فضائی حملے، 23 افراد ہلاک

اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان کے جنگی طیاروں نے شام میں ایرانی فورسز اور شامی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے جبکہ مبصرین کے گروہ کا کہنا ہے کہ حملوں میں 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ شام میں آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ …

Read More »

غیر ملکی دشمنوں کی ایما پر ہونے والے احتجاج پر قابو پالیا، ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ایران کے غیر ملکی دشمنوں کی وجہ سے پیدا ہونے والی ابتر صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایران میں پیٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے اضافے کے بعد ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے سامنے آئے تھے۔ غیر ملکی …

Read More »

ملک بھر کے بیمار قیدیوں کی سزا معاف کی جائے، پی ٹی آئی رکن کا صدر کو خط

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی نے صدر مملکت سے ملک بھر کی جیلوں میں قید بیمار قیدیوں کی سزا معاف کرنے کی درخواست کردی۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی علاج کے لیے بیرون ملک روانگی پر پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے صدر …

Read More »

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

اپوزیشن جماعتوں کی رہبر کمیٹی نے کل سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ چند روز قبل رہبر کمیٹی نے جے یو آئی ف کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں شاہراہیں بند کرنے کے لیے دیئے جانے والے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ رہبر …

Read More »

دہشت گرد کو مجھ سے منسوب کیا گیا، انکوائری کا حکم دیدیا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک دہشت گرد سے کہلوایا گیا کہ اس نے مجھ سے ملاقات کی ہے، اس معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایک دہشت گرد کے حوالے …

Read More »

مسافر کا سامان چوری کرنے کے الزام میں پی آئی اے کے 2 ملازم گرفتار

کراچی: ایئر پورٹ پولیس نے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو چوری کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پی آئی اے کے ملازم شعیب اور کنٹریکٹ پر بھرتی ملزم سمیع اللہ نے ملتان جانے والی مسافر خاتون کے سامان سے سونا چرایا تھا جبکہ ملزمان کے قبضے سے …

Read More »