Home / Asif Khanzada (page 6180)

Asif Khanzada

ماہ نور بلوچ جوان اور حسین کیسے؟

ماہ نور بلوچ پاکستان کی خوبصورت ترین اداکاروں میں شمار ہوتی ہیں۔ 49 سالہ ماہ نور بلوچ پاکستان کے کئی کامیاب ڈراموں سے وابستہ رہیں، جن میں ’میرا سائیں 2‘ اور ’نور بانو‘ شامل ہیں۔ لوگوں کو یہ بات جان کر بے حد حیرت ہوتی ہے کہ ماہ نور نانی …

Read More »

بیلا حدید کا دنیا بھر میں 600 درخت عطیہ کرنے کا اعلان

امریکا کی نامور ماڈل بیلا حدید اپنے فیشن اور اسٹائل کی وجہ سے تو خبروں میں رہتی ہی ہیں اس کے علاوہ وہ گلوبل وارمنگ سے ہونے والے مسائل کے حل کے لیے بھی کافی سرگرم ہیں۔ فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق 23 سالہ ماڈل نے 600 درخت شجرکاری کے لیے …

Read More »

کاپی رائٹس کا خوف: کوک اسٹوڈیو 12 کی چھٹی قسط بھی فیس بک پر جاری

رواں برس اکتوبر میں شروع ہونے والے ’کوک اسٹوڈیو‘ کے 12 ویں سیزن کی چھٹی قسط بھی یوٹیوب کے بجائے صرف فیس بک پر جاری کردی گئی، اس سے قبل پانچویں قسط کے گانوں کو بھی صرف فیس بک پر جاری کیا گیا تھا۔ کوک اسٹوڈیو کی پہلی چاروں قسطوں …

Read More »

مہوش حیات کی اہل خانہ سمیت عمرے کی ادائیگی

صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے بھی دیگر اداکاراؤں کی طرح اہل خانہ سمیت عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ مہوش حیات سے قبل اداکارہ وینا ملک، اداکارہ نور اور حمیمہ ملک سمیت دیگر اداکارائیں بھی عمریں کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔ اداکاراؤں کے علاوہ متعدد پاکستانی اداکار و شوبز …

Read More »

36رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود ڈیوڈ وارنر نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 73سال پرانا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 7000 رنز بنانے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلئے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیوڈ وارنر نے ٹرپل سنچری اسکور کر کے اس میچ …

Read More »

حسن علی انجری کا شکار، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوگئے ہیں اور وہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ‘فاسٹ باؤلر حسن کے تازہ ترین سٹی اسکین میں …

Read More »

سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈرکیلس نے آدھی داڑھی اور مونچھ کیوں چھوڑی؟

جنوبی افریقا کے سابق اسٹار آل راؤنڈر جیکس کیلس نے آدھی داڑھی اور آدھی مونچھ چھوڑ کر سب کو حیران کر دیا۔ سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر کی جانب سے جیسے ہی آدھی داڑھی اور آدھی مونچھ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تو مداحوں نے جہاں حیرانی …

Read More »

حالات سے کپتانی جانے کا اندازہ ہو گیا تھا: سرفراز احمد

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد نے کہا ہے کہ  جو حالات تھے اس سے اندازہ ہوگیا تھا کہ کپتانی جانے والی ہے۔ سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کپتانی سے ہٹائے جانے کے لیے ذہنی طور پر تیار تھا کیوں کہ جو حالات تھے، اس سے اندازہ ہوگیا …

Read More »

شاہین آفریدی کی انگلش کا دفاع کرنے کے لیے ڈین جونز میدان میں آگئے

لاہور:  شاہین شاہ آفریدی کی انگلش کا دفاع کرنے کیلیے ڈین جونز میدان میں آگئے۔ چائے کا وقفہ ہونے پر ٹی وی میزبان نے پاکستانی پیسر کو راستے میں ہی گھیر لیا،انھوں نے چند سوالات کے جواب بھی دیے،اس پر ایک آسٹریلوی صحافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ پر طنزیہ …

Read More »

کرکٹر حسن علی کی بھارتی اہلیہ کا پہلی بار پاکستان پہنچنے پر شانداراستقبال

کرکٹر حسن علی کی بھارتی اہلیہ سامعیہ آرزو کا گوجرانوالہ میں سسرالی گھر پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ گیٹ سے کمرے تک سرخ پھولوں کا قالین بنایاگیا جس پر چلتے ہوئے حسن علی کی اہلیہ اپنے کمرے میں داخل ہوئیں۔ اس کمرے میں بھی ہر طرف پھول ہی پھول تھے۔ …

Read More »