Home / Asif Khanzada (page 6170)

Asif Khanzada

سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک

جنوبی سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ سری نگر میں مقیم بھارت کے دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جنوبی سیاچن میں دونوں فوجی اہلکار  تقریبا 18،000 فٹ کی بلندی پر گشت کر رہے تھے کہ برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ ان …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بدترین ریاستی دہشت گردی بدستور جاری

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نومبر میں 7 کشمیریوں کو شہید اور 80 سے زائد افراد کو زخمی کیا۔ مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی انتظامیہ کو کرفیو نافذ کیے 119 روز ہو چکے ہیں تاہم اس کے باوجود وادی کی صورت …

Read More »

سائبیریا؛ مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

روسی علاقے سائبیریا میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ سائبیریا کے مشرق میں پیش آیا جہاں ایک مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کرپل سے نیچے ایک جمے ہوئے دریا میں جاگری۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں …

Read More »

بھارتی میڈیا کی کوشش ناکام: لندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکا

لندن برج کے قریب حملہ کرنے والے عثمان خان کا پاکستان سےکوئی تعلق ثابت نہیں ہوسکا اور بھارتی میڈیا کے تمام دعوے جھوٹے اور من گھڑت ثابت ہوگئے۔ 29 نومبر کو لندن برج کے قریب دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک چاقو بردار شخص نے خاتون …

Read More »

مالٹا: صحافی قتل کیس میں پیش رفت، وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلان

مالٹا میں صحافی کے قتل کیس میں پیش رفت کے بعد وزیراعظم  جوزف مسکٹ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ سال 2017 میں 53 سالہ صحافی  ڈیفنی کیورنا گلیزیا مالٹا کے دارالحکومت ویلیٹا سے کچھ دوری پر واقع اپنے گھر سے روانہ ہوئیں تھیں کہ آبادی سے دور ان کی …

Read More »

امریکی ریاست ڈکوٹا میں طیارہ گر تباہ، 9 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا میں چیمبرلین کے مقام پر چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہونے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سرکاری نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 12 افراد سوار تھے۔ امریکی وفاقی ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن ترجمان لنس فورڈ کے …

Read More »

نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم کا بنیادی مشن ہے، فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر وزیراعظم عمران خان کا بنیادی مشن ہے۔  اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور روشن مستقبل کی امید ہے۔نوجوانوں کے خوابوں کی …

Read More »

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو جلد از جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان فارن فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن …

Read More »

کراچی: وزیر اعلیٰ کا ڈیفنس سے لڑکی کے اغوا کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بخاری روڈ ڈیفنس سے لڑکی کے اغوا اور ایک لڑکے کو گولی مارنے کے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق سید مراد علی شاہ نے ڈیفنس میں حارث کو گولی مارنے اور دعا منگی کے …

Read More »

خواتین ججز کوشش کریں، عدالتوں میں مردوں کی طرح سخت رویہ اختیار نہ کریں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ خواتین ججز بہت سارے مقدمات میں بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اس لیے کوشش کریں کہ عدالتوں میں مرد ججوں کی طرح سخت رویہ اختیار نہ کریں بلکہ مقدمات کی کارروائی اور فیصلوں پر توجہ دیں۔ لاہور میں …

Read More »