Home / Asif Khanzada (page 6160)

Asif Khanzada

بھارتی فورس کے مسلم اہلکار نے 5 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا

رائے پور: انڈین بارڈر فورس کے اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے، بعد ازاں اہلکار نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں …

Read More »

امریکی کانگریس میں ایغور مسلمانوں کی حمایت میں چین پر پابندی کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی قانون ساز ادارے کانگریس میں ایغور مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک میں ملوث چینی حکام پر پابندی عائد کرنے کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس میں چند چینی حکام پر سفری اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کیلیے ایک …

Read More »

قابض بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے 4 اہلکار ہلاک

 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے دو اضلاع میں برفانی تودہ گرنے کے واقعات میں مجموعی طور پر 4 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑا میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں3 اہلکار ہلاک …

Read More »

امریکا نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلیے ہم پر پابندیاں لگائیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صرف اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے امریکا نے ہم پر اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے سرکاری ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں ایران پر عائد امریکی اقتصادی پابندیوں کو صدر …

Read More »

افغانستان میں امریکا اور طالبان نے موثرکارروائیاں کرکے داعش کو پسپا کردیا، زلمےخلیل زاد

ننگرہار: امریکی نمائندہ خصوصی برائےافغانستان زلمےخلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے داعش خراسان پسپا ہوگئی اور سیکڑوں جنگجوؤں نےہتھیارڈال دیے ہیں۔ زلمےخلیل زاد نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ یوم تشکرپرداعش خراسان کےخلاف افغانستان میں بڑی پیشرفت ہوئی اور داعش خراسان کےسیکڑوں …

Read More »

سرگودھا: مریدین کو قتل کرنے کے جرم میں درگاہ کے متولی کو ساتھیوں سمیت سزائے موت

سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرگودھا کے نواحی گاؤں میں 20 مریدین کو قتل کرنے والے ایک درگاہ کے متولی اور اس کے ساتھیوں کو سزائے موت سنادی۔ عدالت نے درگاہ کے متولی عبدالوحید اور اس کے ساتھیوں ظفر ڈوگر، آصف اور کاشف گجر کو مجموعی طور پر …

Read More »

کراچی: دعا منگی اغوا کے خلاف احتجاج، پولیس کا پیش رفت کا دعویٰ

کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہوئی اور گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے جبکہ شہریوں اور اہل خانہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ دعامنگی کے اغوا میں جرائم …

Read More »

دادو میں لڑکی کی ‘سنگساری’، میڈیکل بورڈ آج قبر کشائی کرے گا

صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں 10 سالہ لڑکی گل سما کی مبینہ سنگساری کے معاملے پر میڈیکل بورڈ آج قبر کشائی کرے گا تاکہ لڑکی کے پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل ہوسکے۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی پولیس حیدرآباد رینج نعیم شیخ نے تصدیق کی کہ میڈیکل بورڈ …

Read More »

ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 94 تک پہنچ گئی

ملک میں پولیو کیسز کی تعداد تھمنے کے بجائے مزید اضافہ ہوگیا اور سال کے آخری مہینے کے آغاز میں ہی مزید 3 پولیو کیسز سامنے آگئے۔ قومی ادارہ صحت اسلام آباد کی لیبارٹری نے خیبرپختونخوا کے 2 جبکہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک بچے سے حاصل کردہ نمونوں …

Read More »

غاوت کے کیس میں گرفتار عالمگیر وزیر کا ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

ملک میں حال ہی میں طلبہ یکجہتی مارچ میں شرکت کرنے والے پنجاب یونیورسٹی کے پختون کونسل کے سابق رکن عالمگیر وزیر نے گرفتاری کے بعد ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ 29 نومبر کو ہونے والے طلبہ یکجہتی مارچ میں شرکت کرنے والے علی وزیر مبینہ طور پر …

Read More »