Home / Asif Khanzada (page 6188)

Asif Khanzada

’میرے پاس تم ہو‘ سے’ ہمارے پاس تم ہو تک‘ میجر جنرل آصف غفوراور ہمایوں سعید کی ٹوئٹ

کراچی: نامور اداکار ہمایوں سعید اور ترجمان پاک فوج آصف غفور کے درمیان ٹوئٹر پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے جس میں ہمایوں نےڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے نیک تمناؤں اور پاک فوج پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید نے ٹوئٹر پر اپنی اور میجر جنرل …

Read More »

بطور اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کے خواہاں مشتاق احمد انٹرویو کال کے منتظر

لاہور:  بطور اسپن بولنگ کنسلٹنٹ کام کرنے کے خواہاں مشتاق احمد پی سی بی کی انٹرویو کال کے منتظر ہیں۔ ایک برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں مشتاق احمد نے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت اسپنرز کی کمی نہیں لیکن مناسب رہنمائی اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ٹیلنٹ …

Read More »

سرفراز احمد کی ٹیم میں واپسی ممکن ہے، مکی آرتھر

کراچی: پاکستان ٹیم کے سابق غیرملکی کوچ مکی آرتھر نے برسبین ٹیسٹ میں رضوان کی عمدہ کاوش کے باوجود سرفراز کی حمایت کردی۔ ایک ٹی وی شو میں سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ سرفراز احمد ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا کھیل پیش کرکے دوبارہ نیشنل ٹیم میں جگہ بناسکتے …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کا بابر اعظم کے نام پیغام

قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کا شمار اس وقت دنیائے کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر ان کے مداحوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جس میں نیا نام وزیر اعظم پاکستان …

Read More »

5 پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی ٹیکسی ڈرائیور کے جذبہ خیرسگالی کی داستاں

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات چاہے کتنے ہی کشیدہ کیوں نہ ہوں لیکن ہمیں اکثر دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان محبت اور جذبہ خیرسگالی کی دلچسپ مثالیں سننے کو ملتی ہیں اور اس طرح کا ایک واقعہ برسبین میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ پیش آیا۔ پاکستان کی ٹیم …

Read More »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

دورہ آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کل برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچے گی، دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ قومی ٹیم میزبان آسٹریلیا سے دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ایڈیلیڈ پہنچ رہی ہے جہاں 29 نومبر سے دوسرے ٹیسٹ کا …

Read More »

’ٹیم پر اعتماد ہے، اگلے میچ میں خامیوں پر قابو پائیں گے‘

قومی کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے  ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی کی صلاحیتیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز …

Read More »

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے الیکشن یا سلیکشن

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کل لاہور میں ہورہے ہیں جس میں حیریت انگیز طور پر صدر، سینئر نائب صدر اور سیکرٹری جیسے اہم عہدے سمیت 25 عہدوں پر کوئی مقابلہ نہیں ہوگا۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کی مجموعی طور پر 30 نشستیں ہیں جن میں سے 25 افراد …

Read More »

ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کو دھمکی

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو  ریڈلائن عبور کرنے کی صورت میں برباد کرنے کی دھمکی دے دی۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت تہران میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلیمی نے کہا کہ …

Read More »

البانیہ میں شدید زلزلے سے عمارتیں زمین بوس، 4 افراد ہلاک

البانیہ میں شدید زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور لوگ ملبے تلے دب گئے۔ زلزلے کے نتیجے میں اب تک 4 افراد …

Read More »