Home / Asif Khanzada (page 6187)

Asif Khanzada

افغانستان میں بم دھماکہ: 8 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

کابل: گزشتہ شام افغانستان کے شمال مشرقی صوبے قندوز میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 8 بچے بھی شامل ہیں۔ افغان وزارتِ داخلہ نے اس دھماکے کا الزام طالبان پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکے میں مرنے والے افراد میں تقریباً تمام …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث فوجی اہلکاروں کا کورٹ مارشل شروع

رنگون: روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار فوج کے افسران اور اہلکاروں کیخلاف تحقیقات مکمل ہونے کے بعد کورٹ مارشل کا آغاز ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی، قتل عام اور خواتین کی عصمت دری میں ملوث فوجی …

Read More »

مشرف کیس و آرمی چیف توسیع معاملہ، وکلا کا آج ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد: آرمی چیف کو توسیع دینے اور مشرف کا فیصلہ رکوانے کیخلاف آج وکلا ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل حکومت کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع ، حکومت کی …

Read More »

نوجوانوں کیلیے نوکریاں اور معاشی عمل تیز کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی نوجوان آبادی ملک کے بیش قیمت اثاثہ ہے، ضرورت اس امرکی ہے کہ نوجوانوں کے اس ٹیلنٹ کو مثبت طریقے سے برؤے کار لایا جائے لہٰذا حکومت کی اولین ترجیح نوجوانوں کے لئے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا اور معاشی …

Read More »

آرمی ایکٹ کے تحت 3 سابق افسران کی سزاؤں کی تفصیلات طلب

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی توسیع کے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے آرمی ایکٹ کے تحت 3 سابق افسران کی سزاؤں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی توسیع کے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے آرمی ایکٹ پر …

Read More »

حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا تیسرا نوٹیفکیشن تیار کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کابینہ کے سینئر اراکین آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سالہ کی توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پیش آنے والی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس کے حوالے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابی قوانین کی بہتری کیلئے اسٹریٹیجک پلان جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے اپنے تیسرے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان کی رونمائی کردی جس کا ہدف ایک ہی دن میں منعقدہ ہونے والے عام انتخابات میں درپیش چیلنجز سے نمٹنا اور الیکشن کے قانونی فریم ورک میں موجود خلا کو پر کرنا ہے۔ ڈان اخبار …

Read More »

آرمی چیف توسیع کے خواہشمند ہیں نہ کوئی یقین دہانی مانگ رہے ہیں،فروغ نسیم

سابق وزیر قانون اور مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ توسیع کے خواہش مند نہیں نہ کوئی یقین دہانی مانگ رہے ہیں۔ نجی چینل ‘جیو نیوز’ کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے فروغ نسیم …

Read More »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر میاں خیل پر مشمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی جب کہ اٹارنی جنرل پاکستان انور …

Read More »

بی آر ٹی منصوبے کی لاگت نہیں بڑھی بلکہ بچت ہوئی: کے پی حکومت کا دعویٰ

پشاور: وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی منصوبے میں بچت کا دعویٰ کردیا۔ پشاور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہاکہ ڈالر کی قدر بڑھنے سے ہمیں فائدہ ہوا ہے، ایک طرف لاگت بڑھ گئی تو دوسری طرف ہمیں پونے 4 ارب کی بچت ہوئی، ہم نے …

Read More »