Home / Asif Khanzada (page 5)

Asif Khanzada

تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب

وزیر کھیل پنجاب فیصل کھوکھر نے کہا ہے کہ تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی۔ لاہور میں کراٹے کومبیٹ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دینے والے رضوان علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کھوکھر نے کہا کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب نے رضوان کو کامیابی پر …

Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کا عزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچز جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ کے 48 ویں ایڈیشن میں جیسن گلیسپی اور گیری کرسٹن کی خصوصی گفتگو کی۔ جیسن گلیسپی نے کیپ ٹاؤن سے پی سی …

Read More »

نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ (این زیڈ سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان منفرد انداز میں کرکے سب کو حیران کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے مقرر کردہ ڈیڈ لائن سے دو دن قبل این زیڈ سی نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔ جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔ کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل کے دوران ہوئی۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون …

Read More »

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کی امریکی سفارتخانے آمد

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں نے امریکی سفارتخانے میں امریکی سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق  امریکی ویزا کے اجرا کے لیے امریکی سفارتخانے میں کھلاڑیوں کی بائیو میٹرک مکمل کر لی گئی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو یکم …

Read More »

عامر خان اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی بند ہونے پر مایوس

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور سابق عالمی چیمپئن عامر خان نے اسلام آباد میں اپنی باکسنگ اکیڈمی کے بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔  برطانیہ کے اس کم عمر ترین اولمپک میڈلسٹ نے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے تحفظات کا …

Read More »

ایلون مسک بھارت کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین پہنچ گئے

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک غیر اعلانیہ دورے پر چین پہنچ گئے جہاں انہوں نے بیجنگ میں چینی وزیراعظم سمیت اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی کاروباری شخص ایلون مسک کا چین کا دورہ ایسے وقت …

Read More »

وزیراعظم کی غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کا شکار مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے حوالے سے بات پر عالمی اقتصادی فورم کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔ وزیراعظم شہبازشریف  نے سعودی دارالحکومت ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ اپنے خطاب میں …

Read More »

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گردوں …

Read More »