Home / Asif Khanzada (page 7)

Asif Khanzada

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کرلیا

لاہور: صحافتی تنظیموں کے تحفظات اور  اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت بل 2024 منظور کرلیا گیا۔ بل صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا۔ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں،  اپوزیشن نے بل کو کالا قانون قرار  دے کر بل کے خلاف احتجاج …

Read More »

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی اسحاق ڈارکی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کل شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ شیرافضل مروت نے وکیل ریاض حنیف راہی کے …

Read More »

دعوے پر قائم ہوں کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی میں جنرل فیض ملوث ہیں: فیصل واوڈا

سینیٹر  فیصل واوڈا  نے کہا  ہےکہ وہ اپنے دعوے پر قائم ہیں کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی میں جنرل (ر) فیض ملوث ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر  فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ  جب 9 مئی کا کیس کھلے گا تو …

Read More »

ایک ماہ کیلئے فی یونٹ بجلی 3 روپے 49 پیسے مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد: ایک ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی 3 روپے 49 پیسے مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی۔ فی یونٹ بجلی 3 روپے49 پیسے مہنگی کرنےکی درخواست  سینٹرل پاور  پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سےکی ہے۔ درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ …

Read More »

روپے کی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطا بق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 9 پیسے اضافہ ہوا جس کے مطابق ایک ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر278 …

Read More »

رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیاء کی برآمدات میں 2 ارب ڈالر سے زائدکا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے 10 ماہ میں غذائی اشیاء کی  برآمدات میں  2  ارب  ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔  اسٹیٹ بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 5.96 ارب ڈالرکی غذائی اشیاء برآمدکی گئیں جو مالی سال2023 …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 258 پوائنٹس کمی پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور  100 انڈیکس 258 پوائنٹس کم ہوکر 75084 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 884 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100انڈیکس آج نئی بلند ترین سطح 75618 پرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 37.5 کروڑ  شیئرز کے سودے 16.3 ارب …

Read More »

نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی ہے۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو  پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا،  …

Read More »

مجھے نہیں پتہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، روہت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، میں تو یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنا ہے کیونکہ میں کرکٹر ہوں۔ نئی دلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ میں سمجھتا …

Read More »

پی ایف ایف نے جناح اسٹیڈیم میں نصب نئی لائٹس غیر معیاری قرار دے دیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے جناح اسٹیڈیم میں نصب نئی لائٹس کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو اس سلسلے میں خط بھی لکھ دیا۔ خط میں پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے تحریر کیا کہ …

Read More »