Home / Asif Khanzada (page 9)

Asif Khanzada

بھارتی شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش برآمد، حالات کشیدہ

بھارت کے شہر پٹنہ میں اسکول سے 3 سالہ بچے کی لاش ملنے کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پرائیوٹ اسکول کے احاطے سے بچے کی لاش ملنے کے بعد مشتعل ہجوم نے اسکول پر دھاوا بول دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بچے کے گھر والوں …

Read More »

فرانسیسی شہری 13 ممالک سے پیدل ہوتا ہوا عمرہ کرنے پہنچ گیا

فرانس کا ایک شہری 13 ممالک سے گزرتا ہوا، طویل سفر پیدل طے کرکے عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی شہری جس کا نام محمد بولابیار ہے، دل میں عمرے کی ادائیگی کا عزم لیے فرانس کے شہر پیرس سے پیدل …

Read More »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری

اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال سے جنوب میں گھروں اور شیلٹرز پر بمباری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کمیپ پر اسکول پر بھی بمباری کی گئی جس سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی۔ رپورٹس کے …

Read More »

بھارت، بچی کی انگلی کی بجائے زبان کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹر معطل

بھارتی ریاست کیرالہ کی لڑکی کو انگلی کے آپریشن کے لیے اسپتال لایا  گیا جہاں سرجن نے غلطی سے لڑکی کی زبان کا آپریشن کر دیا۔ بھارتی میڈیا ’انڈیا ٹو ڈے‘ کے مطابق کیرالہ میں ایک سرکاری اسپتال کے ڈاکٹر کو اس وقت معطل کردیا گیا جب اس نے ایک  بچی …

Read More »

نریندر مودی کی جعلی ویڈیو کا تخیلق کار منظر عام پر آگیا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو کا تخلیق کار خود ہی منظر عام پر آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر روحن پال نامی ایک صارف نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی کی مصنوعی ذہانت سے تیار …

Read More »

حماس کے ساتھ جنگ لڑ رہے ہیں، نسل کشی نہیں کر رہے: نائب اسرائیلی اٹارنی جنرل

اسرائیلی نائب اٹارنی جنرل گلیڈ نوم نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے، نسل کشی نہیں کر رہا، مسلح تصادم نسل کشی کا مترادف نہیں۔ یہ بات اسرائیل کے نائب اٹارنی جنرل گلیڈ نوم نے عالمی عدالتِ انصاف میں آج رفح پر اسرائیلی حملوں کے …

Read More »

برطانیہ کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری، گوپی ہندوجا خاندان تیسرے برس بھی سرفہرست

برطانیہ کے ارب پتی افراد سے متعلق سنڈے ٹائمز نے 2024 کی فہرست جاری کر دی۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گوپی ہندوجا خاندان اس فہرست میں تیسرے برس بھی سرفہرست ہے۔ ہندوجا خاندان کی دولت میں 2 بلین پاؤنڈ کا اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہندوجا خاندان …

Read More »

زیادتی کیس میں بری نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے گرین سگنل مل گیا

زیادتی کے کیس میں بری ہونے والے نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچانے کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئی سی سی نے کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال کو اجازت دی۔ واضح رہے کہ سندیپ لمیچانے …

Read More »

یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں کہ ورلڈکپ جیتیں گے لیکن انشاء اللّٰہ اس مرتبہ یہ کر کے دکھائیں گے، شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ موڈ بھی اچھا ہے، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں۔ پی سی بی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہمارا کام قوم کو خوشیاں دینا …

Read More »

پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف کی ویرات کوہلی سے گفتگو: ویڈیو وائرل

پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف نے بھارتی معروف کرکٹر ویرات کوہلی کے ساتھ خوشگوار موڈ میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی۔ 2022ء میں ہونے والی گفتگو کی ویڈیو شہروز کاشف نے گزشتہ شب اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں ویرات کوہلی کی …

Read More »