Home / Asif Khanzada (page 11)

Asif Khanzada

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔ دونوں بیٹرز اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے لیڈز سے سسیکس گئے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نے فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے اور بڑی …

Read More »

صائم کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے، امید ہے پرفارم کرے گا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ صائم ایوب کافی ٹیلنٹڈ پلیئر ہے، امید ہے وہ پرفارم کرے گا، پاکستان کو ایسے ہی پلیئر کی ضرورت ہے جو آغاز میں چھ اوور اچھا کھیلے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سابق آل راؤنڈر نے کہا …

Read More »

پاکستان کا ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ انگلینڈ کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف اور عثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حارث رؤف اور عثمان خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عثمان خان کو صائم ایوب …

Read More »

پاکستان نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے

ہنگری میں پاکستان باڈی بلڈرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔ یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے۔ پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل جیتا۔ ارسلان بیگ نے اسپورٹس فزیک اور شہزاد قریشی نے نوے کلوگرام میں میڈل جیتا۔ سہیل انور …

Read More »

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں ذیابیطس کی پیچیدگیاں زیادہ ہونے کا انکشاف

اگرچہ متعدد بیماریاں ایسی ہیں جو خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ متاثر یا شدید بیمار کرتی ہیں، تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ ذیابیطس میں بھی مردوں کو زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلیا اور سوئیڈن کے ماہرین کی جانب سے کی …

Read More »

ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا

مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ پہلے ٹوئٹر کے نام سے معروف سماجی رابطے کی ویب سائٹ اب مکمل طور پر ایکس ڈاٹ کام میں تبدیل ہوچکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی خبرکے مطابق ٹیسلا، اسپیکس ایکس اور دیگر کمپنیوں کے ارب پتی سربراہ …

Read More »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی بجلی کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاق کو 15 روز کی مہلت

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بجلی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے وفاقی کو 15 روز کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس عرصے میں مسئلہ حل نہ ہوا تو بجلی کا بٹن میں آن آف کروں گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران …

Read More »

مریم نواز کی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوز و تصاویر وائرل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی گزشتہ ماہ اپریل میں پنجاب پولیس کے یونیفارم کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد اب ان کی جانب سے ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہننے کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ مریم نواز نے 17 مئی کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایلیٹ …

Read More »

پاکستان نرسنگ کونسل میں گلگت بلتستان کے کوٹے پر غیر متعلقہ رکن کی تعیناتی کا انکشاف

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل میں گلگت بلتستان کے کوٹہ پر غیر متعلقہ رکن کی تعیناتی کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ نے وفاقی حکومت سے احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت کو خط ارسال کردیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق فرزانہ …

Read More »