Home / Asif Khanzada (page 12)

Asif Khanzada

رواں ماہ کے آخر میں ترک صدر کا دورہ پاکستان متوقع

رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان پر آنے کا ہے جب کہ ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان 19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترک صدر کا یہ اہم دورہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ہوگا، رجب طیب …

Read More »

کراچی: لائنز ایریا کے مکینوں کا بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں بجلی کی طویل بندش اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا تاہم کے الیکٹرک نے علاقے میں طویل لوڈشیڈنگ کی تردید کی ہے۔ شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف لائنز ایریا کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور لکی اسٹار سے …

Read More »

ملک میں اپریل 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2024 کے کرنٹ اکاؤنٹ اور بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق  اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے 10 …

Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی۔ پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ہوگئی …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 100انڈیکس ریکارڈ 75 ہزار 342 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج  کا 100انڈیکس 411 پوائنٹس اضافے سے ریکارڈ 75342 پر بند ہوا ہے۔ 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں ریکارڈ 75401 کی نئی چوٹی بھی بنائی۔  انڈیکس آج 453 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 49کروڑ 66 …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہوکر  278 روپے 21 پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 4 …

Read More »

چین کا 15 ارب ڈالر قرض، پاکستان 5 سال توسیع کا خواہاں

اسلام آباد: پاکستان چین سے قرض توسیع کا خواہاں ہے اور آئی پی پیز کے 15.36ارب ڈالر واپس کرنے کی مدت 5سال بڑھانے کیلئے آپشنز کی تلاش کررہا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد کو چینی حکومت اور آئی پی پیز کی رضا مندی درکار ہوگی، طویل مذاکرات کی ضرورت …

Read More »

غزہ میں عارضی نہیں مستقل جنگ بندی ہونی چاہیے: رض احمد

پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  رض احمد نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسرائیلی فرسز کے رفح میں جاری جارحیت کی مذمت کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ رفح پر اسرائیلی فوج کے حملے …

Read More »

میٹ گالا میں شریک عالیہ بھٹ بھی بلاک آؤٹ مہم کے نشانے پر

ہالی ووڈ کی معروف فنکاروں کے بعد بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ بھی بلاک آؤٹ مہم کا نشانہ بن گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹ گالا 2024 میں شرکت کے باعث بھارتی اداکارہ کا نام بلاک آؤٹ 2024 کی فہرست میں اس لیے شامل کیا گیا ہے۔ …

Read More »

ٹائٹل سے دستبردار امریکی حسینہ کا تاج کس کو ملا؟

نویلیا ووئگٹ کے اچانک مِس یو ایس اے 2023ء کے ٹائٹل سے دستبردار  ہونے کے بعد مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والی خاتون کو ٹائٹل دے دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نئی مِس یو ایس اے 28 سالہ سوانا گینکیوچز کا تعلق امریکی ریاست ہوائی سے ہے اور …

Read More »