Home / Asif Khanzada (page 19)

Asif Khanzada

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئرلینڈ سے انگلینڈ پہنچ گئی، پاکستان ٹیم ڈبلن سے مانچسٹر پھر لیڈز پہنچی۔  پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل انگلینڈ میں 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ جو 22، 25، 28 اور 30 مئی کو ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں سیریز کے بعد ورلڈ ٹی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ پر سوچ بچار جاری

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ سوچ بچار کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود اسکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔ پاکستان …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، جیسن گلیسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ میں نے پاکستان میں کوچنگ سے متعلق بہت سے لوگوں سے بات کی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، نیویارک میں اسٹیڈیم تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نیویارک کا نساؤ اسٹیڈیم تیار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم دیکھنے کے لیے پاکستان کے شعیب ملک، جمیکا کے یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز بھی آئے۔ انگلینڈ کے لیام پلنکٹ، ویسٹ انڈیز کے سر کرٹلی ایمبروز، امریکی کرکٹ ٹیم …

Read More »

مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ہاکی کا کھیل دوبارہ عروج حاصل کرے گا، قوم گواہی دے رہی ہے کہ ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہاکی ٹیم کی یہ کارکردگی مستقبل کی جیت کی نوید …

Read More »

روئی کے گالے سے مشابہہ کائنات کا سب سے منفرد سیارہ دریافت

ماہرین فلکیات جو خلا کو تسخیر کرنے کے کوششوں میں کئی سیارے دریافت کرچکے ہیں اب انہوں نے کائنات کی تاریخ کا سب سے منفرد سیارہ دریافت کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والا سیارہ روئی کے گالوں جیسا نرم وملائم …

Read More »

بہتر طرز زندگی جینیاتی خرابیوں کے مسائل سے بچانے میں مددگار

یورپی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہتر طرز زندگی اپنانے سے جینیاتی خرابیوں میں مبتلا افراد بھی زیادہ طبی مسائل سے بچ سکتے ہیں۔ طبی جریدے بی ایم جے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے ساڑھے تین لاکھ یورپی افراد کی زندگی، …

Read More »

‎پی پی پی یو ایس اے کی قیادت نے ڈیلس ٹیکاس میں پارٹی عہدوں کی نئی تقرریوں کا اعلان کردیا۔

‎ڈیلس: ( رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ ‎ نمائیندہ جنگ ) پاکستان پیلز پارٹی ڈیلس چیپٹر کے صدر عامر میمن کی جانب سے پی پی پی یو ایس اے کے صدر خالد اعوان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا گیا اس تقریب میں ٹیکساس بھر سے پارٹی کے کئی رہنما …

Read More »

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کی رہائش ختم کردی

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر فیصل کریم کنڈی کی رہائش ختم کردی۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی دل نہ ہاریں، سندھ ہاؤس میں پی ٹی آئی ایم پی اے کی طرح خیبرپختونخوا ہاؤس میں ان کا داخلہ بند …

Read More »