Home / Asif Khanzada (page 21)

Asif Khanzada

ویمن ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی ٹاپ ٹین پوزیشن میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئرز کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ابتدائی 10 پوزیشن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا۔ بیٹنگ رینکنگ میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا کی ہی تھالیہ مک گرا دوسرے اور ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیو کی تیسری …

Read More »

ویوو کے ایکس 100 سیریز کے فونز متعارف

اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ویوو نے ایکس 100 سیریز کے تین فونز پیش کردیے، کمپنی نے کچھ ہفتے قبل ہی ایکس 100 سیریز کا سستا فون متعارف کرایا تھا۔ اب کمپنی نے ویوو: ایکس 100 ایس، ایکس 100 پرو اور ایکس 100 الٹرا پیش کردیے، جنہیں کیمروں اور …

Read More »

بلڈ ٹیسٹ سے فالج کے خطرات کی نشاندہی کرنا ممکن

امریکی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے۔ عام طور پر جسم کے بعض حصوں کے مفلوج یا ناکارہ ہونے کو فالج کی علامات سمجھا جاتا ہے اور …

Read More »

کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ: عمران خان کی ضمانت کنفرم

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی زمان پارک کے باہر کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ جسٹس امجد رفیق نے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت کنفرم کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر …

Read More »

وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہدا اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادرجانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، وطن کےلیےجان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات …

Read More »

قومی، صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکینت معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکینت معطل کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی …

Read More »

9 مئی بہانہ، عمران خان نشانہ تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’سیاسی‘ پریس کانفرنس مسترد کرتے ہیں، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمرایوب نے کہا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کی 7 مئی کو کی گئی پریس کانفرنس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، ان کی پریس کانفرنس سیاسی …

Read More »

’نواز شریف سے ناحق وزارت عظمیٰ، صدارت چھینی گئی‘ شہباز شریف پارٹی صدارت سے مستعفی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2017 میں قائد محمد نواز شریف سے ناحق وزارت عظمیٰ اور جماعت کی صدارت چھین لی گئی۔ پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کے استعفے کی کاپی جاری کردی جس …

Read More »

آئی ایم ایف کا پنشنرز ٹیکس قوانین میں تبدیلی اور ایف بی آر کے ٹیکس مراعات کے صوابدیدی اختیارات منسوخ کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے کہا ہے کہ وہ ایف بی آر اور کابینہ کے ٹیکس مراعات دینے کے صوابدیدی اختیارات کو منسوخ کرے اور این جی اوز اور خیراتی تنظیموں کے ساتھ ساتھ ٹیکس شدہ پنشنرز کے ٹیکس قوانین میں تبدیلی لائے۔  پنشن پر …

Read More »