Home / Asif Khanzada (page 22)

Asif Khanzada

ایشیاء میں اپریل میں شدید گرمی ہوئی

عالمی موسمیاتی ماہرین ورلڈ ویدر ایٹری بیوشن گروپ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایشیاء میں اپریل میں شدید اور بدتر گرمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق اپریل میں 15 دن کی گرمی کی لہر انسان کی تخلیق کردہ گلوبل وارمنگ کے اثرات کے بغیر ناممکن …

Read More »

متحدہ عرب امارات: شادی کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شادی کے خواہشمند افراد کی مدد کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ ’خلیج ٹائمز‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق شادی کے خواہشمند افراد کے لیے ایک نیا پروگرام متعارف کروایا گیا ہے جس کے پیشِ نظر شادی کے …

Read More »

انٹونی بلنکن کی یوکرین کے نائٹ کلب میں گانا گاتے ویڈیو وائرل

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی یوکرین کے نائٹ کلب میں گٹار بجاتے اور گانا گاتے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں انٹونی بلنکن کو کیف کے ایک بائٹ کلب میں بینڈ 19.99 کے ساتھ گٹار بجاتے اور آنجہانی امریکی گلوکار نیل ینگ کا …

Read More »

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 3.02 کروڑ روپے ہے اور ان کے پاس کوئی گھر یا گاڑی نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کے حوالے سے جمع کرائے گئے تحریری بیان کے …

Read More »

سعودی شاہ کی عازمین حج کو بہترین خدمات فراہم کرنیکی ہدایت

سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حکام کو عازمین حج کے لیے بہترین خدمات فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عازمین حج کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے …

Read More »

اے آئی کے ذریعے یوکرینی خاتون یوٹیوبر، روسی شہری میں تبدیل

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے یوکرینی خاتون یوٹیوبر کو روسی شہری میں تبدیل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 21 سالہ یوکرینی خاتون اولگا لوئیک نے چینی سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز میں اپنا چہرہ استمعال ہوتے ہوئے دیکھا جنہیں اے آئی ٹولز کی مدد سے بنایا گیا تھا۔ رپورٹس کے …

Read More »

کینیڈا کے جنگلات کی آگ نے تیل کی پیداوار والے علاقوں کو خطرے میں ڈال دیا

کینیڈا کے جنگلات کی آگ نے تیل کی پیداوار والے علاقوں کو خطرے میں ڈال دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البرٹا کے علاقے فورٹ میک مرے سے 6 ہزار افراد کا انخلا کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا میں فورٹ نیلسن کے قریب …

Read More »

افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، 12زخمی

افغانستان کے صوبے غور میں افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گرا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن میں مصروف تھا، …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے میں سابق بھارتی فوجی افسر ہلاک

غزہ میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں بھارتی سابق فوجی افسر، کرنل  ویبھو انل کالے ہلاک ہو گیا۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق کرنل ویبھو انل کالے (ریٹائرڈ) کی ہلاکت غزہ کے رفح کے علاقے میں ہوئی ہے۔ بھارتی سابق فوجی افسر کا تعلق بھارتی شہر پونے …

Read More »

بابر اور رضوان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ

بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں شراکت داری کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ بابر اور رضوان مجموعی طور پر 3 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔ دونوں کرکٹرز کے درمیان 10ویں سنچری شراکت بھی بنی، دونوں 10 سنچری پارٹنرشپ کرنیوالا پہلا پیئر بھی ہیں۔ …

Read More »