Home / جاگو پکوان (page 24)

جاگو پکوان

سافٹ ڈرنکس کے استعمال کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

چینی سے تیار ہونے والی تیزابی مشروبات جیسے سافٹ ڈرنکس موٹاپے اور دانتوں کے ٹوٹنے کی عام وجہ ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ کنگز کالج لندن کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ موٹاپے کے شکار افراد میں دانتوں کے ٹوٹنے کا مسئلہ …

Read More »

پاستا بنانے کی نہایت آسان ترکیب

یقیناً آپ سب کے گھر میں پاستا شوق سے کھایا جاتا ہوگا، مگر گھر کے کچھ افراد کو پاستا کے مقابلے میں نوڈلز زیادہ پسند ہوں گے۔ پاستا اور نوڈلز کا ویسے تو کوئی موازنہ نہیں، مگر تاریخی حوالے سے دونوں کا بڑا ہی قریبی تعلق ہے۔ لذیذ اور ذائقہ …

Read More »

آلو کے بھرتے کا دنگ کر دینے والا فائدہ

آلو کا شمار ایک ایسی سبزی میں ہوتا ہے جسے دنیا بھر میں سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ آلو کو استعمال فرنچ فرائز سے لے کر چپس بنانے تک ہوتا ہے اور اسے تقریبا دنیا کے ہر ملک میں عام سبزی کے طور پر بھی پکایا جاتا ہے۔ …

Read More »

کیا مزیدار سنگاپورین رائس گھر پر بنانا چاہیں گے؟

سنگاپورین رائس کا نام سُنیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کا تعلق سنگاپور سے ہوگا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ اگر آپ گوگل پر اس ڈش کو سرچ کریں تو آپ کو زیادہ تر پاکستان میں سنگاپورین رائس بنانے کی ترکیب ملیں گی۔ لیکن …

Read More »

افطار کے بعد ہلکی پھلکی غذا کھچڑی کا انتخاب کریں

چاول اور مختلف اقسام کی دالوں کے میل سے بننے والی کھچڑی غریب کی پلیٹ  سے سفر کرتی ہوئی شاہی محلات کے دستر خوانوں تک پہنچی اور امیر غریب دونوں کا من پسند کھانا بنی جب کہ اس کی خاص بات یہ کھانے میں ایک ہلکی پھلکی غذا ہے جسے …

Read More »

افطار کے دستر خوان کی زینت بڑھائیں، ،مزیدار ’ریپڈ چلی بائٹس‘ بنائیں

افطار کے دسترخوان کی شان پیاز، آلو، پالک یا مرچ کے پکوڑے ہوتے ہیں اور ہر گھر میں عموماً یہ روز بنتے ہیں ایسے میں آج ان پکوڑوں میں کچھ مزید ورائٹی کا انتخاب کریں اور دسترخوان کو مرچ پکوڑوں کے بجائے ’ریپڈ چلی بائٹس‘ سے سجائیں۔ اجزاء: میدہ    …

Read More »

چاکلیٹ کھانا پسند ہے؟ تو یہ اچھی خبر جان لیں

چاکلیٹ گھلنے سے پیدا ہونے والی لذت کا مزہ صرف وہی افراد بیان کرسکتے ہیں جنہیں چاکلیٹ کھانا بےحد پسند ہو۔ ہمیشہ لوگ چاکلیٹ کے منفی اثرات بتاکر ان لوگوں کو چاکلیٹ کھانے سے روکتے ہیں جنہیں یہ بےحد پسند ہے، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ میٹھی …

Read More »

افطار میں مزیدار چکن ونگز پیش کریں

ہم روزمرہ تو اپنے گھروں میں افطار کے دوران وہی عام سا کھانا گھر والوں کے سامنے پیش کرتے ہیں لیکن اگر ہفتے میں کسی ایک روز کچھ نیا اور دلچسپ بنا لیا جائے تو یقیناً کھانے کا مزہ دوبالا ہوجائے گا۔ اب ایسے پکوان کے لیے چکن ونگز سے …

Read More »

اس پھل کی بو کو سونگھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں

آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں ایک یونیورسٹی کو گیس لیک ہونے پر خالی کرالیا گیا مگر جب حقیقت سامنے آئی تو سب دنگ رہ گئے۔ کینبرا یونیورسٹی کی لائبریری کے عملے نے فائر فائٹرز کو کال کرکے ممکنہ گیس لیک کی اطلاع دی۔ فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر …

Read More »

افطار پارٹی کی رونق، مزیدار سندھی بریانی

رمضان کے دوران اگر آپ نے دوستوں یا خاندان کے افراد کے لیے گھر میں افراد پارٹی رکھنے کا ارادہ کیا ہے تو سب سے زیادہ پریشانی اس ہی بات پر ہوتی ہے کہ افطار بنایا جائے یا کھانا پیش کیا جائے؟ کچھ لوگ افطار پارٹیز میں صرف وہی ڈشز …

Read More »