Home / جاگو پکوان (page 25)

جاگو پکوان

2 پاکستانی بہنوں کو 24 سال بعد بھارتی شہریت مل گئی

نئی دلی:  کراچی میں پیدائش کے فوری بعد والدہ کے ہمراہ بھارت منتقل ہونے والی دونوں بہنیں 24 سال بعد بھارتی شہریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی پیدائش کے بعد سے بھارت میں اپنی پاکستانی ماں اور بھارتی والد کے ہمراہ رہنے والی دونوں بہنوں کو …

Read More »

افطار کیلئے آسان ترکیب سے یہ مزیدار چکن نگٹس بنائیں

چکن نگٹس کھانا کسے پسند نہ ہوگا؟ یہ ڈش بچوں سمیت بڑے بھی نہایت شوق سے کھاتے ہیں۔ دنیا بھر میں چکن نگٹس الگ الگ انداز میں بنائے جاتے ہیں، جو بننے میں تو نہایت آسان لیکن ہوتے بےحد لذیذ ہیں۔ بچے بھی نہایت شوق سے چکن نگٹس کھاتے ہیں …

Read More »

کیا چاول کھانا موٹاپے سے بچا سکتا ہے؟

چاول کھانا اکثر افراد کو بہت پسند ہوتا ہے اور پاکستان میں بھی ان کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ مگر کم کاربوہائیڈریٹس والی یہ غذا موٹاپے سے نجات میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے؟ تو اس کا جواب جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دیا گیا ہے، جس …

Read More »

سموسے پکوڑے کھانا پسند نہیں؟ تو افطار میں یہ مزیدار ڈش بنالیں

رمضان میں افطار کے دوران ہر کوئی سموسے، پکوڑے بنانے کے بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے، لیکن بہت سے افراد ایسے بھی ہیں جو رمضان میں افطار کے دوران اس طرح کے پکوان کھانے کے بجائے مکمل کھانا کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اب ایسے میں گھر والوں کے …

Read More »

افطار کے دوران چکن پکوڑے کھانا پسند کریں گے؟

اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ رمضان میں افطاری پکوڑوں کے بغیر ادھوری ہے۔ ہم سب کو ہی افطار میں بھلے کچھ ملے یا نہ ملے لیکن پکوڑے کھانا ضرور پسند ہوں گے، مگر روزانہ ایک جیسے پکوڑے کھا کھا کر یقیناً ہر کوئی چاہتا ہوگا کہ …

Read More »

افطار میں رول کھانے ہیں تو منفرد انداز سے بنا کر دیکھیں

رمضان میں افطاری سموسوں اور رولز کے بغیر مکمل نہیں، لیکن ہر مرتبہ ایک ہی طرح کے پکوان کھا کر یقیناً بیزاری محسوس ہونے لگتی ہے۔ ایسے میں اگر کچھ نئے انداز کے رولز گھر والوں کے سامنے پیش کیے جائیں تو یقیناً یہ انہیں بے حد پسند آئیں گے۔ …

Read More »

افطار کے دسترخوان پر گرمی کا توڑ ،غذائیت سے بھرپور لیمونیڈ

روزہ افطار کرنے کے بعد اکثر لوگوں کا ہاتھ سب سے پہلے پانی کے گلاس یا کسی مشروب کی جانب اٹھتا ہے لیکن اس میں اکثر غلطی یہ ہوجاتی ہے کہ اس وقت سامنے رکھے ہوئے زیادہ تر مشروب صرف مٹھاس پر مبنی ہوتے ہیں۔ افطار کے وقت خصوصاً کوشش یہ …

Read More »

چٹنی کی خاص بات، افطار کا ذائقہ دوبالا ہاضمے کے ساتھ

کھانے کی میز ہو یا افطار کا دستر خوان، چٹنی نا ہو تو بات کچھ بنتی نہیں ہے، چٹنی کا استعمال صرف ذائقے کو دوبالا کرنے کے لیے نہیں کیا جاتا بلکہ نظام ہاضمہ کو درست رکھنے کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ چٹنیوں کو دستر خوان کی رونق بھی …

Read More »

افطار میں مختلف ذائقے کا لطف اٹھائیں، بھیل پوری چاٹ بنائیں

‘چاٹ’ برصغیر میں کھائے جانے والی من پسند ‘ڈش’ ہے اسے پکوان نہیں کہا جاسکتا ،البتہ یہ مختلف پکی ہوئی چیزوں کا ‘ملغوبہ’یا ‘مجموعہ’ ضرور کہلائی جا سکتی ہے، مزید آسانی کے لیے اکثر لوگ اسے سلاد کی ایک قسم بھی کہتے ہیں۔ رمضان میں افطار کے دستر خوان پر …

Read More »

غذائیت سے بھرپور پھل تربوز کے فوائد

قدرت نے تمام پھلوں کو ہر موسم کے لحاظ سے بنایا ہے اور تربوز بھی ایک ایسا ہی رسیلا پھل ہے جس میں میں بے شمار خصوصیات کے ساتھ ساتھ موسم سے لڑنے کی طاقت بھی شامل ہے۔ ہر موسم کی اپنی خصوصیات ہیں اور ہر موسم کے اپنے مزیدار پھل ہیں …

Read More »