Home / جاگو کھیل (page 208)

جاگو کھیل

Sports

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: انڈر 13 کے دونوں پاکستانی سیمی فائنل میں

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ انڈر 13 میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 13 کے اہم میچ میں پاکستان کے احمد رایان خلیل نے بھارت کے اریامن سنگھ کو شکست دی، انہوں نے بھارتی حریف کے خلاف میچ  1-3 سے جیتا۔ پاکستانی پلیئر کو پہلے …

Read More »

ثانیہ مرزا کی نئی معنی خیز پوسٹ، کس جانب اشارہ کر رہی ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔ سابق بھارتی ٹینس اسٹار، جو ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اچھا وقت گزار رہی ہیں، نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …

Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: ہوم میچ کیلئے پی ایف ایف نے اسٹیڈیم کا نام تجویز کردیا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے ہوم میچ کیلئے اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم کا نام تجویز کردیا۔ پی ایف ایف نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کو میچ کے وینیو کا فارم بھیج دیا ہے۔ پی ایف ایف حکام نے گزشتہ روز …

Read More »

اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر سعودی عرب پہنچ گئے

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر بھی سعودی کلب سے کھیلنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعے کی رات دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ایئرپورٹ پر نیمار جونیئر کا اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ نیمار نے ریاض پہنچنے کے کچھ ہی دیر بعد اپنے مداحوں کے …

Read More »

ایشیا کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ کا نام شامل نہیں

پاکستان کے شہر ملتان میں 30 اگست سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ ایشیا کپ کے لیے 19 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں میزبان ملک پاکستان کے 4، بھارت کے 11 کرکٹرز کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ …

Read More »

سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

سری لنکن کرکٹر لاہیرو تھریمانے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے۔ سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 34 سالہ لاہیرو تھریمانے کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ لاہیرو تھریمانے نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ کے لیے اپنا استعفیٰ بھجوایا …

Read More »

اسٹیو اسمتھ اور مچل اسٹارک جنوبی افریقا کیخلاف سیریز سے باہر

آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ اور فاسٹ بولر مچل اسٹارک جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹیو اسمتھ اور مچل اسٹارک انجری کی وجہ سے جنوبی افریقا کے خلاف اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں اسٹیو …

Read More »

ایشیا کپ سے قبل پی سی بی ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس

ایشیا کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پنجاب حکومت، ضلعی انتظامیہ اور دیگر اداروں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان مختلف پہلوؤں پر …

Read More »

شاہد آفریدی اور سنیل شیٹی کی ملاقات

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی امریکا میں بھارتی اداکار سنیل شیٹی سے ملاقات ہوئی ہے۔ امریکا میں ہوئی اس ملاقات میں شاہد آفریدی نے سنیل شیٹی سے اپنی بیٹیوں کا تعارف کرایا۔ اس دوران دونوں شخصیات نے بہت ہی خوشگوار انداز میں ملاقات اور گفتگو کی۔

Read More »

کیا ویسٹ انڈین کھلاڑی موٹاپے کی وجہ سے رن آؤٹ ہوئے؟

ویسٹ انڈیز کے کرکٹر رحکیم کورنوال جب بھی گراؤنڈ میں کھیلنے آتے ہیں تو اپنے وزن کی وجہ سے وہ دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رحکیم کورنوال کو اکثر سب سے زیادہ وزن ہونے والا کرکٹر بھی کہا جاتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیریبیئن …

Read More »