Home / جاگو کھیل (page 209)

جاگو کھیل

Sports

پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے، ترجمان پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا جائے گا، پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمیان کسی بھی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔ ذرائع کے …

Read More »

مصر کا اعتراض مسترد، حمزہ خان کی عمر درست قرار

ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی جونیئر ورلڈ چیمپئن حمزہ خان کی عمر کو درست قرار دیتے ہوئے مصر کا اعتراض مسترد کردیا۔ ورلڈ اسکواش فیڈریشن نے معاملے کی تحقیقات کرکے حمزہ کی عمر درست قراردے دی۔ حمزہ نے مصری کھلاڑی کو ہراکر 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ …

Read More »

ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچز کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کولمبو میں سپر فور مرحلےکے میچز کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 10 ڈالر ہوگی۔ کولمبو …

Read More »

پاکستان میں دستیاب قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور سے سری لنکا کیلئے روانہ ہوگیا

قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی لاہور سے سری لنکا روانہ ہوگئے۔ سری لنکا جانے والےکھلاڑیوں میں سلمان علی آغا، عبداللّٰہ شفیق، فہیم اشرف، سعودشکیل، محمدرضوان، طیب طاہر، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور وسیم جونیئر شامل ہیں جبکہ اسامہ میر اور شاداب خان انگلینڈ سے سری لنکا پہنچیں …

Read More »

پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد  کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔ نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی …

Read More »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز معطل

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام آفیشلز کو معطل کر دیا۔ وزیراعظم آفس کی ہدایات پر معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں ملک بھر میں کلبوں کی اسکروٹنی کروائی جائے۔ پی ایس …

Read More »

کرکٹر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا ٹوئٹر (ایکس) پر ایک اکاؤنٹ سے افتخار احمد سے منسوب بیان لکھا گیا تھا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ کو آسان قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے اب افتخار احمد …

Read More »

کھلاڑیوں نے بھارت میں دباؤ پر قابو پالیا تو ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، وہاب ریاض

سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی بھارت میں پہلی مرتبہ کھیلیں گے، اگر کھلاڑیوں نے بھارت میں دباؤ پر قابو پا لیا تو پھر اچھا ہوگا۔ وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے بارے میں کہا کہ پاکستان …

Read More »

ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گلابی فراک پہنی ہوئی ننھی پری کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی تصویر کو …

Read More »

افغانستان کیخلاف سیریز: قومی اسکواڈ پاکستان سے کل سری لنکا روانہ ہوگا

قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی کل اسپورٹ اسٹاف کے ہمراہ سری لنکا روانہ ہوں گے۔ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 22 اگست کو کھیلا جائے گا۔ افغانستان کے خلاف سیریز کی تیاری کےلیے پاکستان …

Read More »