Home / جاگو کھیل (page 211)

جاگو کھیل

Sports

نومبر میں بابر اعظم کی شادی کی خبر غلط ہے، کپتان کے منیجر کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے منیجر نے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ سوشل میڈیا پر بیان میں بابر اعظم کے منیجر نے کہا کہ نومبر میں کپتان کی شادی کی خبر غلط ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بابر اعظم اور ان کی …

Read More »

بابر اعظم کی شادی ورلڈ کپ کے بعد ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کے بعد نومبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کے قریبی دوست نے تصدیق کی ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کے گھر والے ان کی شادی ورلڈ کپ کے بعد کرنے کا …

Read More »

نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بولر نسیم شاہ لنکا پریمیئر لیگ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کو کندھے کی انجری ہوئی ہے، وہ گال ٹائٹنز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ رپورٹ کے مطابق نسیم شاہ کی جگہ …

Read More »

جشن آزادی، قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں پاکستان ٹیم کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف …

Read More »

آئی ایل ٹی 20، شاہین شاہ آفریدی ایکشن میں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انٹر نیشنل لیگ (آئی ایل) ٹی 20 کے دوسرے سیزن میں ایکشن میں ہوں گے۔ شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ ہو گیا ہے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ڈیزرٹ وائپرز سے تین سال کا معاہدہ ہوا۔ …

Read More »

ایشیا کپ: جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹس کی فروخت شروع

ایشیا کپ کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژر کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی۔ ایشیا کپ کے پاکستان میں 4 میچ کھیلے جائیں گے، تمام ٹکٹس آن لائن خریدے جاسکیں گے۔ ملتان میں پاکستان نیپال کے میچ کے جنرل انکلوژر کے ٹکٹس کی …

Read More »

لاہور قلندرز کے فینز کو آزادی مبارک ہو، عاقب جاوید

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ دنیا بھر موجود  لاہور قلندرز کے فینز کو آزادی مبارک ہو۔ یومِ آزادی کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں عاقب جاوید نے کہا ہے کہ عہد کریں معاشرے میں تبدیلی لانے …

Read More »

اللّٰہ کا شکر ہے کہ ہم آزاد ہیں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کے 76 ویں جشن آزادی پر وطنِ عزیز کی سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔ بابر اعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ٹریننگ سیشن کے دوران قومی پرچم کے ہمراہ لی گئی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں …

Read More »

کرکٹرز ہماری جان ہیں، پاکستان دنیا کی ٹاپ ٹیم بنے گی، ذکاء اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ کرکٹرز ہماری جان ہیں، پاکستان دنیا کی ٹاپ ٹیم بنے گی۔ ذکاء اشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور قلندرز کے کام کو سراہتا ہوں، پرائیویٹ سیکٹر سے یہاں تک آنا ایک بڑی بات ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ قلندرز …

Read More »

سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے عرب کلب چیمپئنز کپ کا فائنل جیت لیا

سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے عرب کلب چیمپئنز کپ کا فائنل جیت لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہ فہد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے عرب کلب چیمپئنز کپ کے فائنل میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں النصر کلب نے سعودی ٹیم الہلال کو 1-2 سے شکست دی۔ عرب …

Read More »