Home / جاگو کھیل (page 212)

جاگو کھیل

Sports

2011 ورلڈکپ سیمی فائنل میں شکست پر عامر خان نے شاہد آفریدی کے کمرے میں جاکر کیا کہا تھا؟

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ جب پاکستان بھارت سے 2011 کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں ہارا تو بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان ان کے کمرے میں آگئے تھے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے …

Read More »

تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے لگ گئے لیکن ہاکی اسٹیڈیم افتتاح کیلئے وزیراعظم کی راہ تکتا رہا

دنیا کے سب سے بڑے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹرو ٹرف کی تنصیب مکمل ہو گئی۔ ہاکی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش پر کروڑوں روپے لگا دیے گئے لیکن اسٹیڈیم افتتاح کے لیے وزیراعظم پاکستان کی راہ تکتا رہا، پھر حکومت کی مدت ختم ہو گئی اور نگران سیٹ …

Read More »

بھارت میں ورلڈکپ جیتنے کیلئے ذہنی طور پر مضبوط رہنا ہوگا: شاداب خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ورلڈکپ جیتنا سونے پہ سہاگہ جیسا ہوگا۔ حال ہی میں ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران شاداب خان نے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ اور اس دوران کھلاڑیوں کی ذہنی مضبوطی کی اہمیت پر بات کی۔ شاداب …

Read More »

پاکستانی ٹیم ایک بار پھر ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون کیسے بن سکتی ہے؟

افغانستان کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں ایک بار پھر پاکستان انٹرنیشنل رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر سکتا ہے۔ ون ڈے کی موجودہ عالمی رینکنگ میں پاکستان دوسرے نمبر پر براجمان ہے تاہم اگر افغانستان کے خلاف سیریز میں پاکستان 0-3 سے کامیابی حاصل کرنے میں …

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی اور ویرات کوہلی انسٹاگرام سے کتنے پیسے کماتے ہیں؟

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام دنیا بھر میں مشہور شخصیات کے لیے پیسے کمانے کا ذریعہ بھی ہے تو پھر جو جتنا مشہور ہے وہ اتنے ہی اس کے ذریعے پیسے کما رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے رواں سال کی جاری ہونے والی فہرست میں پرتگال …

Read More »

ویرات کوہلی کی انسٹاگرام سے پیسے کمانے کی تردید

بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام سے پیسے کمانے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں ’ہاپر انسٹاگرام ریج‘ کی فہرست شائع کی گئی تھی جس میں رواں سال سوشل میڈیا پلیٹ فارم …

Read More »

پاکستانی ویمن فٹبالر ماریہ خان کا سعودی کلب سے معاہدہ

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔ سعودی ویمن پریمیئر لیگ کلب ایسٹرن فلیمز نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا کہ …

Read More »

بھارتی ٹیم کا پاکستان کیخلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے، رویندرا جڈیجا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے کہا ہے کہ انڈین ٹیم کا پاکستان کے خلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رویندرا جڈیجا نے کہا کہ پاک بھارت کے میچ میں فینز کی امیدیں زیادہ ہوتی ہیں کہ میچ جیتنا ہے۔ …

Read More »

ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی

ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر ٹکٹوں کی فروخت لانچ کر دی۔ ایشیا کپ کے تمام ٹکٹس آن لائن خریدے جاسکیں گے، پی سی بی نے صرف پاکستان میں میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کیا ہے۔ پہلے …

Read More »

فٹبال کے بےتاج بادشاہ پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت کا اعزاز اپنے نام کرکے تاریخ رقم کر دی۔ میٹا کی ملکیت اور فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سعودی فٹبال کلب النصر کے فٹبالر 6 سو ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرکے دنیا بھر میں پہلی شخصیت بن گئے۔ رونالڈو دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیجانے والی شخصیت بن گئے رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اس کے علاوہ وہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی بےحد مقبول ہیں۔ ٹوئٹر پر ان کے 109 ملین سے زائد جبکہ فیس بک پر 165 ملین فالوورز ہیں۔ رونالڈو کے بعد انسٹاگرام پر 482 ملین فالوورز کے ساتھ لیونل میسی اور سیلینا گومز 427 فالوورز کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ خیال رہے کہ پرتگالی فٹبالر اور سعودی فٹبال کلب النصر کے درمیان ڈھائی سال کا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت النصر کلب نے انہیں 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز معاوضہ ادا کیا تھا ۔

بھارت نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023ء کے دوران خاص حفاظتی انتظامات دینے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ نے ٹیم پاکستان کے بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کردیا ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ نے کہا کہ ہمارے لیے پاکستان کسی …

Read More »