Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 289)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

حکومت نے متنازع آن لائن قوانین پر مشاورت شروع کردی

کراچی: ایک طرف جہاں انسانی حقوق کے نمائندوں اور تنظیموں نے حکومت کے ساتھ سٹیزن پروٹیکشن (اگینسٹ آن لائن ہارم) ایکٹ 2002 پر بات کرنے کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، وہیں حکومتی عہدیداروں نے اس معاملے پر ابتدائی مشاورت کا لائحہ عمل تیار کرلیا۔ اس حوالے سے ڈان کو بھیجے …

Read More »

آنر کے 2 نئے اسمارٹ فونز پیش

ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر نے اپنے 2 فونز متعارف کرادیئے ہیں جو 5 جی ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔ آنر پلے 4 سیریز کے فونز کے نام تو ملتے ہیں مگر دونوں ڈیوائسز ایک دوسرے بہت مختلف ہیں۔ امریکی پابندیوں کے باعث دونوں میں گوگل پلے اسٹور اور دیگر گوگل …

Read More »

اسپیس ایکس راکٹ کے خلانورد، خلائی اسٹیشن میں داخل

فلوریڈا: تاریخی لحاظ سے پہلی مرتبہ کسی نجی خلائی راکٹ اور کیپسول کے ذریعے دو خلانوردوں کو زمینی مدار میں زیرِ گردش بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک کامیابی سے پہنچایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا نے خلانوردوں کے لیے آخری خلائی شٹل 2011 میں بھیجی تھی۔ اور اب ایلون مسک …

Read More »

کورونا وائرس: عالمی سطح پراسمارٹ فونز کی فروخت میں تاریخ کی بدترین کمی

نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں 2020 کی پہلی سہ ماہی کے دوران اسمارٹ فون مارکیٹ کو تاریخ کی سب سے بدترین کمی کا سامنا ہوا ہے۔ ڈیوائسز کی فروخت پر نظر رکھنے والی کمپنی گارٹنر کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت …

Read More »

فیس بک میں اب برسوں پرانی پوسٹس بیک وقت ڈیلیٹ کرنا ممکن

فیس بک نے ایک نیا تول متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے صارفین برسوں پرانی پوسٹس کو ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔ منیج ایکٹیویٹی نامی یہ نیا فیچر صارفین کو بیک وقت متعدد پوسٹس ڈیلیٹ کرنے میں مدد دے گا یا اگر وہ چاہے تو ان کو آرکائیوز میں بھی منتقل …

Read More »

فیس بک ملازمین کا امریکی صدر کی پوسٹس پر کارروائی کا مطالبہ

فیس بک کے ملازمین نے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹس پر سخت اقدامات نہ کرنے پر گھروں میں کام چھوڑ ٹوئٹر پر احتجاجی پوسٹس کیں۔ رائٹر کے مطابق فیس بک کے لیے کام کرنے والے درجنوں افراد نے مخالف پلیٹ فارم پر …

Read More »

امریکی فضائیہ کیلئے خودکار ’اسکائی بورگ‘ جیٹ طیارے شامل کرنے کا منصوبہ

واشنگٹن ڈی سی: امریکی فضائیہ 2023 تک ایسے جیٹ طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کی تیاری کررہی ہے جو مصنوعی ذہانت سے لیس ہونے کے علاوہ مکمل خودکار اور خودمختار بھی ہوں۔ شنید ہے کہ امریکی فضائیہ نے اس مقصد کےلیے 40 کروڑ ڈالر کا تحقیقی فنڈ بھی مختص …

Read More »

چین کی ریڈیو دوربین خلائی مخلوق تلاش کرنے کے لیے تیار

کیا دنیا سے باہر بھی زندگی موجود ہے اور ایلینز کو تلاش کیا جاسکتا ہے؟ یہ وہ اہم سوالات ہیں جن کے جوابات کے لیے چین میں واقع دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ ستمبر سے کام شروع کردے گی۔ دنیا کی اس سب سے بڑی ریڈیو دوربین …

Read More »

ویوو کے فلیگ شپ ایکس 50 سیریز کے فونز متعارف

ویوو نے رواں سال کے پہلے فلیگ شپ فونز ایکس 50 سیریز کی شکل میں متعارف کرادیئے ہیں۔ اس سیریز کے فونز کی خاص بات اس کے مین کیمرے میں ہیوی ڈیوٹی اسٹیبلائزیشن سسٹم ہے جس کا موازنہ کمپنی نے پروفیشنل کیمروں سے کیا ہے، جبکہ انہیں منفرد انداز سے …

Read More »

پاکستان میں ’چڑیل مچھلی‘ کی باقیات دریافت

مشی گن: آج دنیا بھر کے سمندروں میں ایک قسم کی مچھلی عام پائی جاتی ہے جسے اینچووی نسل کی مچھلی کہا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان سے ملنے والا کروڑوں سال پرانا رکاز ظاہر کرتا ہے کہ آج پلانکٹن کھانے والی یہ مچھلی اس وقت اپنے بڑے اور تیز دانتوں سے …

Read More »